Sat, 22 Apr 2017 20:00:12
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد وادی گولان میں سرکاری تنصیبات پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں شامی فوج کی متعدد تنصیبات تباہ ہو گئیں۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 19:54:21
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی میں چند ماہ قبل ایک نائٹ کلب میں دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث داعشی کمانڈر اور ابوبکر البغدادی کا معاون خصوصی شام میں ایک خصوصی زمینی آپریشن میں ہلاک ہوگیا ہے
View more
Sat, 22 Apr 2017 16:54:15
انڈونیشیا کے ایک گاؤں میں مقامی لوگ اپنے فوت ہونے والے عزیز واقارب کو دفن نہیں کرتے بلکہ زندہ انسانوں کی طرح ان کی خدمت خاطر کی جاتی ہے۔
View more
Fri, 21 Apr 2017 19:40:39
تیونس میں سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک مقامی جادو گر کی شادی کے دوران کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں
View more
Fri, 21 Apr 2017 19:28:08
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے شام میں اسدی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں پر کیمیائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ شام میں نہتے شہریوں کا گھیراؤ
View more
Fri, 21 Apr 2017 18:19:04
ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران 530 افراد کو پھانسی دی گئی۔ ان میں ایران کے عرب اکثریتی صوبہ اھواز اور کردستان کے 44 کارکن بھی شامل ہیں۔ ایرانی
View more
Fri, 21 Apr 2017 18:09:12
ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب مہدی طائب نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد کا مقصد سعودی عرب پر حملے کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے
View more
Fri, 21 Apr 2017 17:42:05
مصری فضائیہ نے ایک تازہ آپریشن میں جزیرہ نما سینا میں سرگرم داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران 19 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور ان کی چارگاڑیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Apr 2017 17:34:20
امریکا نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین۔ اسرائیل تنازع پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ایران کی تباہ کن سرگرمیوں پر نظر رکھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy