Mon, 24 Apr 2017 19:46:56
مزار شریف حملے کے بعد افغان وزیر دفاع جنرل عبداللہ حبیبی اور ملکی فوج کے سربراہ قدم شاہ شہیم نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دوسری طرف امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں
View more
Mon, 24 Apr 2017 19:42:15
شدت پسند گروہ الشباب نے صومالیہ میں گزشتہ روز فوجیوں پر کیے گئے ایک حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں آٹھ فوجی ہلاک جبکہ اتنے ہی زخمی ہو گئے تھے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 19:36:58
امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس پیر کو افغانستان پہنچے ہیں، اس دورے کا پہلے سے اعلان نہیں کیا گیا تھا۔توقع کے جم میٹس افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان
View more
Mon, 24 Apr 2017 19:33:17
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس سے جاپان اور چین کے راہنماؤں کو علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون کر کے شمالی کوریا سے متعلق تحفظات پر تبادلہ خیال کے لیے کہا ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 19:30:21
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے ذریعے پیانگ یانگ نے دھمکی دی ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو ڈبونے کے لیے تیار ہے۔امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ’یو ایس ایس کارل
View more
Mon, 24 Apr 2017 19:23:52
امریکا کی طرف سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد اداروں میں شامل کیے جانے پر غور کے رد عمل میں ایران اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآیا ہے اور اس نے خطے میں دہشت گردوں کی پشت پناہی جاری رکھنے کے مذموم عزم کا اعادہ کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 18:49:46
خون خوار جنگلی جانوروں سے ’چھیڑ چھاڑ کرنا یا بغیر حفاظتی انتظامات کے ان کے قریب جانا اپنی جان خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 18:36:44
اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کیالزام میں دو فوجیوں سمیت چھ یہودی شرپسندوں کو حراست میں لیا ہے
View more
Mon, 24 Apr 2017 18:26:03
فلپائن کی 20 سالہ دوشیزہ نے ہڈیوں کے کینسر کے آگے زندگی کی جنگ ہارنے کے نتیجے میں اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے ایسی شرائط رکھیں تھیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy