Thu, 27 Apr 2017 21:46:05
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ فوج میں مدت ملازمت سے قبل فوجیوں کے فرار کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور سالانہ قریبا 7000 اسرائیلی فوجی افسر اور سپاہی فوجی خدمت ترک کررہے ہیں
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:39:13
افغانستان میں گزشتہ 16 برس سے جاری جنگ میں رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر سویلین ہلاکتوں کی تعداد میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:35:34
صدر بننے کی مہم میں شامل ہونے کے بعد سے ٹرمپ نے تواتر کے ساتھ ملک کے تجارتی سمجھوتوں اور خاص طور پر ’نیفٹا‘ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سمجھوتے پر 1994 میں دستخط ہونے کے بعد یہ نقصان دہ ثابت ہوا
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:26:59
صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کی طرف سے پاکستان کی عدالت عظمٰی کو بتایا کہ عبدالوالی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کے مقدمے کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی ازسر نو تشکیل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:23:16
نائیجیریا میں، جہاں دیہی علاقوں میں علاج معالجے کی بنیادی سہولتیں بہت کم ہیں، سن 2009 سے اب تک 2 ہزار لوگ گردن توڑ بخار کی وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔نائیجیریا
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:15:46
امریکی بحریہ کی ایک کشتی پر حملے میں ملوث صومالی قزاق کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، جس کے بعد اب وہ اپنی باقی زندگی امریکہ کے وفاقی جیل میں رہے گا
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:11:33
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران
View more
Thu, 27 Apr 2017 20:46:47
پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے ایک جنوبی ضلع لیہ میں گھریلو حالات سے تنگ باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیہ کے چک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy