Tue, 21 Jun 2016 01:30:29
بنگلورو۔20جون(ایس او نیوز) 273 کروڑ روپیوں کے ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے پر آج بی بی ایم پی افسران نے شہر کے معروف سافٹویر ہب مانیتاٹیک پارک پر چھاپہ مارتے ہوئے کئی اشیاءضبط کرلیں۔ مانیتا ٹیک پارک کے ذریعہ بی بی ایم پی کو 273کروڑ روپیوں کا ٹیکس واجب الادا تھا۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 01:24:12
مملکتی وزیر کے عہدہ کا حلف اٹھانے والے پریانک کھرگے نے آج بتایاکہ اگر ان کی کابینہ میں شمولیت سے سینئر قائد وی سرینواس پرساد کو مایوسی ہوئی ہے تو وہ ان کیلئے وزارت سے مستعفی ہونے تیار ہیں۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 00:50:44
ڈی وائی ایس پی کے عہدہ سے مستعفی ہونے کے ذریعہ شہرت حاصل کرنے والی انوپما شینائی نے آج بتایاکہ ان کے خلاف ڈی جی سمیت کئی بڑے لوگوں نے سازش کی تھی۔ اخباری نمائندوں سے انہوں نے بتایاکہ اس میں پرمیشور نائک کی کوئی غلطی نہیں ہے،
View more
Tue, 21 Jun 2016 00:27:33
مہاراشٹر سے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی ایک ٹیم ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے معاملہ میں انتہاپسند ہندوجن جاگرتی سمیتی (ایچ جے ایس کے رکن ڈاکٹر ویریندر تاوڑ ے کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے بارے میں چھان بین کے لئے دھارواڑ کا دورہ کرنے والی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 16:40:14
ایک ہی خاندان کے چھ افراد جن میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں، اُس وقت ہلاک ہوگئے جب اُن کی کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے پارک کی ہوئی ایک کنٹینر لاری سے ٹکراگئی۔ حادثہ آج پیر کی صبح قریب سات بجے نیلمنگلا کے کیمپوہلّی میں پیش آیا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:37:32
کمٹہ تعلقہ کے برگی نیشنل ہائی وے پر آج پیر صبح ہوئے ایک خطرناک سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے ، جبکہ ان کا بچہ شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:42:21
نئی دہلی، 19جون؍(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)چیمپئنز ٹرافی میں اپنے سے اونچی رینکنگ والی ٹیموں کو شکست دے کر پہلی بار چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کے تجربہ کار اسٹرائیکر ایس وی سنیل نے کہا کہ اس سے ریو اولمپکس سے پہلے ٹیم کا حوصلہ کافی بڑھا ہے اور اب اسے’’ پوڈیم فنش‘‘ کا یقین ہے۔لندن میں ہوئی چیمپئنز ٹرافی میں اپنی بہترین کارکردگی کرتے ہوئے ہندوستان نے چاندی کا تمغہ جیتا۔فائنل میں
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:34:39
ہرارے، 19جون؍(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنے والی ہندوستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو زمبابوے کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں بنے رہنے کے لئے کل یہاں ہونے والے دوسرے ٹی 20بین الاقوامی میچ میں اپنے کھیل کو بہتر کرنا ہوگا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:27:49
نئی دہلی، 19جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے زمبابوے کے دورے کے دوران آج ایک بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا، جب سیریز کے اسپانسرز میں سے ایک سے منسلک افسر کو مبینہ عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا،تاہم اس افسر نے اس الزام سے انکار کیا اور خود کو بے قصور بتایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy