Sat, 18 Jun 2016 11:29:08
کارکلا 17؍جون (ایس او نیوز)یہاں مہالکشمی لین میں ایک خاندان کے چار افراد میاں بیوی اور ان کے دو بچوں نے اجتماعی خود کشی کی کوشش کی۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:23:56
کابینہ کی از سر نو تشکیل کے معاملے پر اعلیٰ کمان سے تبادلہ¿ خیال کیلئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نئی دہلی روانہ ہوگئے۔ جس کے ساتھ ہی کابینہ کی از سر نو تشکیل کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عہدوں سے بے دخلی سے خوفزدہ چند وزراءکے علاوہ وزارت کے دعویداروں کی ٹیم دہلی میں اعلیٰ کمان پر دبائو ڈالنے میں مصروف ہے۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 17:59:51
قطر میں شائقین اردوکی عظیم ادبی تنظیم ’کاروانِ اردو قطر‘ کی مجلس عاملہ کی میٹنگ 10 جون ، شب گیارہ بجے کاروان کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر محمد اسلم خان صاحب کے دولت کدے پر منعقد ہوئی جس میں انجمن کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا
View more
Fri, 17 Jun 2016 17:22:17
مورخہ ۳۱ جون ۲۰۱۶ بروز پیر انجمن حا مئی مسلمین کے زیرِ اہتمام انجمن پی یو کالج بھٹکل کے خیرالنسا قا ضیا ہال میں محترمہ پرنسپل ڈا کٹر فرزانہ محتشم کی زیرنگرانی سالِ اول کی نو وارد طا لبات کا ”فریشرس ڈے‘ ‘ منا یا گیا۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 12:37:29
الال پولیس اسٹیشن کی حدود میں 3 الگ الگ مقامات پر 3 مختلف لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق پہلی لاش کوٹے پور بریک واٹر کے پاس ملی ہے جو تقریبا 40 سالہ مرد کی ہے۔ دوسری لاش نیتراوتی برڈج کے پاس برآمد ہوئی ہے یہ لاش بھی ایک 40 سالہ شخص کی بتائی جاتی ہے ۔ جبکہ تلپاڈی کے سی روڈ پر پلائی اووڈ کی دوکان کے پاس ایک نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 01:26:19
بھٹکل 16جون (ایس او نیوز) بھٹکل جالی روڈ پر واقع جناب ایس ایم سید محمد فاروق امباری کے مکان پر چوری کی زبردست واردات پیش آئی ہے جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 25 لاکھ مالیت سے بھی زائد زیورات پر ہاتھ صاف کرلیا گیاہے، جبکہ الماری میں رکھی ہوئی پانچ لاکھ روپیہ نقد رقم بھی چور اُڑالے گئے ہیں۔ گھرکی الماری میں کتنے لاکھ کے زیورات تھے اور کیا کیامال چوری ہوا ہے،
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:47:08
بھٹکل میں اتوار اور پیر کی شام کو ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجے میں تعلقہ کے کائیکنی دیہات کے ترن مکی میں ایک کنواں دھنس جانے سے مکین سخت پریشان ہیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:42:34
مئی 2016 میں بی سی اے فائنل کے ہوئے امتحانات میں تعلقہ کی شری گروسدھیندرا کالج کے طلبا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے 97.78 فیصد اوسط کے ساتھ کامیابی درج کرلی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 14:16:13
بھٹکل تعلقہ کے ہاڈولّی دیہات میں اپنے ہی مکان میں جمع کرکے غیرقانونی شراب فروخت کرنے کے الزام میں محکمہ ایکسائز نے متعلقہ مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت لکشمن ایشورپا نائک (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy