Wed, 22 Jun 2016 22:24:35
کاروار 22جون (ایس او نیوز) ضلع شمالی کینرا میں مانسون کا آغاز ہوچکا ہے اور ساحلی علاقے میں تیز بارشوں کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ لیکن ضلع کے گھاٹ سیکشن میں ابھی صرف ہلکی پھلکی بارشیں ہی ہورہی ہیں۔
View more
Wed, 22 Jun 2016 22:19:48
حکومت کرناٹک نے ضلع پنچایت صدر کو ایک وزیر کے برابر تنخواہ اور سہولتیں دینے کا فیصلہ اس سے پہلے کیا تھا۔ مگر اب ضلع پنچایت نائب صدور کو بھی تنخواہیں اور سہولتوں کا پیمانہ طے کیا گیا ہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 22:07:17
ضلع محکمہ صحت و خاندانی بہبود کے تحت ایک ماہی ملیریا مخالف مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کاروار میونسپالٹی کی نائب صدر لیلا بائی ٹھانیکر نے کہا کہ صاف ستھرے سماج اور صحتمند افراد کے لئے صاف ستھرا ماحو ل ایک بنیا دی ضرورت ہے۔اس لئے اگر ہم کو صحتمند رہنا ہے تو پھرہمیں اپنے اطراف کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا
View more
Wed, 22 Jun 2016 21:17:45
کنداپور 22جون (ایس او نیوز) منگل کی صبح کنداپور تراسی کے قریب اسکول وین اور پرائیویٹ بس کے بھیانک حادثے میں ہلاک ہونے والے 8بچوں میں سے 6بچے ایک ہی خاندان کے بتائے جاتے ہیں۔ جب منی پال اسپتال میں ڈاکٹرکی طرف سے ہلاک ہونے والے بچوں کے ناموں کا اعلان کیا جارہا تھا تو وہاں پر موجود والدین کی آہ و بکا اور چیخ و پکار سے دیکھنے اور سننے والوں کاسینہ پھٹا جارہا تھا۔ کیوں نہ ہو۔جن ماں باپ نے آنکھوں میں مس
View more
Wed, 22 Jun 2016 20:53:15
منگلورو 22جون (ایس او نیوز) دو دن پہلے دھرانپّا پجاری نامی ٹیلر کو موڈیپو نامی مقا م سے اغوا کرنے کا معاملہ اس وقت ایک دوسرا رخ کرگیا جب اغوا ہونے والے دھرانپا پجاری نے سرکاری اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ خود اس کی بیوی جیا لکشمی نے حافظ نامی شخص سے اپنے ناجائز تعلقات کی وجہ سے اس کو اغوا کروایا تھا۔
View more
Wed, 22 Jun 2016 18:59:59
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں وزیر صحت یو ٹی قادریوں تواپنا وزیر کا عہدہ بچانے میں کامیاب رہے مگر اب ان کا قلمدان بدل دیا گیا ہے۔ ان کو وزارت صحت سے ہٹاکر نئی کابینہ میں وزارت غذا اور سول سپلائی کا قلمدان دیا گیا ہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 12:16:42
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی طرف سے معذوروں کے سرکاری فنڈ سے ایم ایل اے منکال ویدیا کے ہاتھوں موٹر سائیکل اور وھیل چیئر تقسیم کی گئی ۔جن معذوروں کو اس کا فائدہ پہنچا ان میں بینگرے کے موہن اپو دیواڈیگا،شیرالی کی بھاونا نارائن موگیر، کائیکنی کے ناگراج گنپتی دیواڈیگا،تینگن گنڈی کے شیکھرواسو انائک،کائیکنی کی روپا ایشور نائک اور بینگرے کے دیویندرا کرشنادیواڈیگا شامل ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 11:27:25
یہاں کے تراسی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک پرائمری اسکول کےنو طلبا جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگرپانچ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں منی پال اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس پرائمری اسکول کے طلبا سے بھری ماروتی اومنی سے ٹکراگئی۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 02:06:46
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ ہی کانگریس میں بغاوت نمایاں ہونے لگی ہے۔وزارت سے محروم امبریش نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ پیش کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی مزید چند اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ دینے کی پہل کی ہے۔جس سے وزیراعلیٰ سدرامیا کی دشواریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy