Thu, 11 Aug 2016 11:51:28
مہادائی احتجاج کے دوران تشدد کو ہوا دینے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمین کوچھوڑ کر باقی افراد پر پولیس نے مقدمے درج کئے تھے ، ان تمام بے قصوروں کے مقدمے واپس لے لئے گئے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 11:29:55
ریاست کرناٹک میں کانگریس حکومت جن امیدوں کے ساتھ قائم ہوئی تھی، خاص طور پر اقلیتوں نے جس اعتماد کے ساتھ کانگریس کو ووٹ دیاتھا۔ اس پر کھری اترنے میں یہ حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ فوری طور پر اس حکومت نے راہ راست اختیار نہ کی تو آنے والے دنوں میں ریاست کے مسلمانوں کو اپنا راستہ چننا پڑے گا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:38:40
فرانسیسی دارالحکومت پیرس اور بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں گزشتہ مہینوں کے دوران متعدد دہشت گردانہ حملوں کے باعث رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران فرانسیسی سیاحتی صنعت متاثر ہوئی اور ڈزنی لینڈ کی آمدنی بھی کم ہو گئی۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:34:59
امریکی اندازوں کے مطابق لیبیا کا سرت نامی شہر داعش کا گڑھ ہے، جہاں اُس کے جنگجوؤں کی تعداد تقریباً ایک ہزار ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بتایا ہے کہ سرت میں لیبیا کے دستے اس شدت پسند ملیشیا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اور امریکا کے اسپیشل آپریشن دستے پہلی بار اُنہیں براہِ راست مدد فراہم کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:32:05
امریکی ریاست ٹیکساس کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس بچے کی موت واقع ہو گئی ہے جس کی ماں نے اس کی پیدائش سے کچھ ہی عرصہ قبل ایلسلواڈور کا سفر کیا تھا۔ اس کیس کو بھی زکا وائرس کے ساتھ منسوب کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:29:30
وزارت صحت کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ منگل کو دیر گئے اس اسپتال میں 29خواتین نے بچوں کو جنم دیا تھا جنہیں بدھ کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک اسپتال میں آتشزدگی سے کم از کم 11نو مولود بچے دم توڑ گئے ہیں۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:26:33
لڑائی کے باعث لشکر گاہ کے لیے بڑی شاہراہیں بند ہیں جس کی وجہ سے شہر میں خوراک اور دیگر اشیائے ضروری کی قلت کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔افغانستان میں حکام نے متنبہ کیا ہے کہ جنوبی صوبہ ہلمند کا مرکزی شہر لشکر گاہ طالبان کے قبضے میں جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:24:11
جرمن پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے خود کو اسلامک اسٹیٹ کہلانے والے گروپ کے مشتبہ طور پر ایک اعلیٰ سطحی رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس 24سالہ شامی شہری کو ملک کے مغربی شہر منہائم کے قریب مُٹر اشٹٹ نامی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:20:44
جرمنی کی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے متعدد واقعات کو وقوع پذیر ہونے سے روکنے میں معاونت پر سعودی عرب کے کردار کی تحسین کی ہے اور کہا ہے کہ ریاض کی طرف سے فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات نے جرمنی کو دہشت گردی کی خوفناک سازشوں سے بچانے میں مدد کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy