ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    Tue, 02 Aug 2016 14:06:46 
    اطالوی کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ مختلف آپریشنز کے ذریعے گزشتہ چند روز کے دوران ساڑھے چھ ہزار مہاجرین کو بحیرۂ روم کی بے رحم موجوں سے بچایا گیا ہے۔اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحلوں سے شکستہ کشتیوں کے ذریعے یورپ کا رخ کرنے والے ہزاروں افراد کو بحیرۂ روم میں ریسکیو کیا گیا۔
    روسی فوج اور اسدشہریوں پر بمباری بند کریں:جان کیری کا مطالبہ

    روسی فوج اور اسدشہریوں پر بمباری بند کریں:جان کیری کا مطالبہ

    Tue, 02 Aug 2016 14:02:06 
    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نیشام میں انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لیے شامی فوج اور بشار الاسد کی معاون روسی فوج پرشہریوں پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
    ایرانی توپخانے کے دو افسر شام میں ہلاک ہو گئے

    ایرانی توپخانے کے دو افسر شام میں ہلاک ہو گئے

    Tue, 02 Aug 2016 13:56:00 
    ایرانی میڈیا کے مطابق شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں لڑائی کے دوران ایرانی توپخانے کے ایک افسر لیفٹیننٹ محمد مرادی سمیت کم سے کم دو ایرانی فوجی اہلکار مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ محمد مرادی پاسداران انقلاب کی آرٹلری یونٹ سے وابستہ تھے۔
    دہشت گردی سے نمٹنا آسان نہیں: جرمن صدر

    دہشت گردی سے نمٹنا آسان نہیں: جرمن صدر

    Tue, 02 Aug 2016 13:51:14 
    جرمن صدر نے کہا ہے کہ قومی اتحاد سب سے بڑا دفاع ہے اور کوئی بھی حکومت اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے مکمل سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اداروں اور سول سوسائٹی کو مشترکہ طور پر چوکنا رہنا ہوگا۔
    شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان

    شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان

    Tue, 02 Aug 2016 13:44:07 
    شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقے میں روسی فضائیہ کاایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں پانچ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت پرکی گئی ہے جب داعش نے اپنے حامیوں کو روس میں حملوں کی ترغیب دی ہے۔
    ہلیری کلنٹن کے بڑھتے قدم۔۔۔۔۔۔از: حکیم سراج الدین ہاشمی

    ہلیری کلنٹن کے بڑھتے قدم۔۔۔۔۔۔از: حکیم سراج الدین ہاشمی

    Mon, 01 Aug 2016 15:18:22 
    اب امریکی ہلیری کلنٹن کے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں جو نومبر میں ہونے والا ہے ،صدر منتخب ہونے کے مواقع صاف نظر آرہے ہیں،ہلیری ایک اعتدال بسند مذاج کی سیاسی شخصیت ہیں اور عموماًتنازعات سے بہت دور ہیں۔
    اولیاء اللہ کو مردہ تصور کرنا فرمانِ الٰہی کی تکذیب 

    اولیاء اللہ کو مردہ تصور کرنا فرمانِ الٰہی کی تکذیب 

    Mon, 01 Aug 2016 15:14:24 
    اولیاء اللہ اپنے مزارات میں زندہ ہیں۔ انھیں مردہ قرار دینا ، اللہ تعالےٰ کے فرمان کی تکذیب کرنے کے مترادف ہے۔ اولیاء اللہ کا لفظ کسی مولوی یا عالم نے صوفیاء کو نہیں دیا ہے۔
    مہادائی آبی تنازعہ:رکشنا ویدیکے کا زبردست ٹرین روک کر احتجاجی مظاہرہ

    مہادائی آبی تنازعہ:رکشنا ویدیکے کا زبردست ٹرین روک کر احتجاجی مظاہرہ

    Mon, 01 Aug 2016 15:08:42 
    مہادائی سے 7.56ٹی ایم سی پانی جاری کرنے کے لئے کرناٹک کی اپیل مسترد کرنے کے خلاف آج یہاں کی کرناٹک رکشناویدیکے(ٹی۔نارائن گوڈا گروپ)کے کارکنوں جمع ہوکر شہر کے سرکاری بس ڈپو کے پاس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
    جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے

    جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے

    Mon, 01 Aug 2016 11:23:38 
    جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی نو تشکیل مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا مستقیم ا حسن اعظمی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر ریاستی صدر دفتر جمعیۃ علماء  مہاراشٹر (واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ)ممبئی میں منعقد ہوا۔جس میں پورے صوبہ سے اراکین عاملہ نے شرکت کی۔