Wed, 03 Aug 2016 10:56:41
انسان اپنے ذاتی مفادات کے لئے قدرتی نظام کے ساتھ جس جنگ کا آغاز کیا تھا آج وہی نظام ہمارے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب کررہا ہے کل تک جس آسانی کے ساتھ ہوا پانی دستیاب ہوتا تھا جس کے لئے کوئی قیمت نہیں ادا کرنی چاہے تھی آج وہی اکسیجن اور پانی کے لئے انسان ہزاروں روپیہ خرچ کرنے پر آمادہ ہوچکا ہے ۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:53:50
کولار میں مسلسل 53دنوں سے مستقل آبپاشی تحریک کمیٹی کے زیر اہتمام دئے جارہے دھرنے میں ہر گھر سے ایک فرد کو حصہ لینا ہوگایہ بات یہاں کے رعیت سنگھا آفس میں منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رعیت سنگھا کے جنرل سکریٹری وینکٹ ریڈی نے کیا ۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:45:31
میسور کی ڈپٹی کمشنر سی شیکھا کا راستہ روک کر ان کے ساتھ بدکلامی کرنے کے الزام میں مطلوب میسور ضلع پنچایت کے سابق صدر اور وزیر اعلیٰ سدرامیا کے دست راست مری گوڈا نے اپنی پیشگی ضمانت عرضی واپس لے لی ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:39:02
نول گند تعلقہ کے یمنور دیہات میں مہادائی مسئلے پر بند کے دوران عورتوں اور بچوں پر مظالم ڈھانے کے الزام میں دھارواڑ ضلع کے ایس پی دھرمیندر کمار مینا نے چھ کانسٹبلوں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:34:17
لوک آیوکتہ میں ہوئی مبینہ رشوت ستانی کے معاملے میں سابق لوک آیوکتہ جسٹس بھاسکر راؤ کے خلاف اسی ہفتے چارج شیٹ داخل کردی جائے گی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:26:46
کل میسور کی عدالت کے احاطہ میں ہوئے ایک بم دھماکہ کے سلسلے میں پولیس کی طرف سے جہاں بڑے پیمانے پر جانچ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے وہیں نامعلوم ذرائع سے یہ شبہ کیا جارہاہے کہ ان دھماکوں کے پیچھے مشتبہ دہشت گرد تنظیم سیمی کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:21:29
یہاں تعلقہ کے گورٹے نیشنل ہائی وے نزد شیرور بورڈر پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت عبدالحمید (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے.بتایا گیا ہے کہ عبدالحمید اپنے گائوں ناگور سے بھٹکل آرہاتھا کہ گورٹے ہائی وے پر اس کی بائک مخالف سمت سے آرہی ایک بولیرو کار سے ٹکراگئی.
View more
Tue, 02 Aug 2016 16:16:45
امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ترک وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 16:12:09
ترک وزیرِ خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ وہ جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی تنظیم کی پاکستان میں سرگرمیوں سے متعلق ترک حکومت کے خدشات پر پاکستانی ردعمل سے مطمئن ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy