Mon, 29 Aug 2016 12:48:45
افغانستان میں چھڑنے والی لڑائی کے دوران صحافیوں کی پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی انتہائی خطرناک معاملہ رہا ہے۔ تاہم، بتایا جاتا ہے کہ ملک میں سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے نتیجے میں، لاحق خطرات مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں،
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:44:23
امریکہ میں پاکستان کی سفیر، جلیل عباس جیلانی نے وائٹ ہاؤس، محکمہ ئخارجہ، کانگریس کے کلیدی قائدین، اہم تھنک ٹینکس اور رائے عامہ تشکیل دینے والے ماہرین سے ملاقاتیں کرکے اُن پر زور دیا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں پاکستان کی رکنیت کے حصول میں مدد کی جائے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:40:51
جرمنی میں نقل مکانی اور پناہ گزینوں سے متعلق وفاقی ادارے بی اے ایم ایف کے سربراہ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال زیادہ سے زیادہ تین لاکھ پناہ گزین جرمنی آئیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:37:45
سعودی عرب کے شعبہ دعوت وارشاد اور جدہ کے یوتھ فورم کی تبلیغی مساعی کے نتیجے میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے 54افراد حلقہ بہ گوش اسلام ہو گئے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:33:23
شامی شہر حلب پر بشار الاسد حکومت کے دھماکا خیز مواد حملوں کے بعد سامنے آنے والے تصاویر میں شامی نونہالوں کے چہرے مٹی سے اسی طرح اٹے نظر آرہے ہیں
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:30:31
ریو اولمپکس کی چاندی تمغہ یافتہ شٹلر پی وی سندھو اور کانسہ تمغہ یافتہ پہلوان ساکشی ملک کو جمناسٹ دیپا کرماکر اور بیڈمنٹن کوچ پلیلا گوپی چند کے ساتھ آج یہاں عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے ایم ڈبلیو کاریں دی۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:28:04
ہندوستان کی سب سے سینئر ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے یہاں رومانیہ کی مونیکا نکلیسک کے ساتھ کنیکٹی کٹ اوپن میں ڈبلز خطاب اپنے نام کیا جس سے کل سے یہاں شروع ہونے والے امریکی اوپن گرینڈسلیم ٹورنامنٹ سے پہلے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:23:05
ریو اولمپک کھیلوں میں تمغے جیتنے والی پی وی سندھو اور ساکشی ملک کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے آج کہا کہ یہ ان دونوں کے شاندار سفر کا آغاز ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 12:19:37
زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے ریوڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں شریک اپنے ملک کے کھلاڑیوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy