Tue, 30 Aug 2016 12:02:36
مصری حکام عورتوں کے زبردستی ختنے کروانے کی سزا میں اضافہ کر رہے ہیں۔اس سے قبل اس جرم کے مرتکب افراد کی سزا تین ماہ سے لے کر تین سال کے درمیان رہی ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:59:44
جرمنی کے وائس چانسلر نے خبردار کیا ہے کہ اگر بریکسٹ کا معاملہ درست طریقے سے نہ نمٹایا گیا تو یورپین یونین کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔سگمار گیبریئل نے کہا کہ اگر دوسرے ملکوں نے برطانیہ کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کر دیا تو یورپی یونین ختم ہو سکتی ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:56:55
افریقی ملک گبون کے مرکزی اپوزیشن رہنما ژاں پِنگ نے دعویٰ کر دیا ہے کہ ویک اینڈ پر منعقد ہوئے صدارتی الیکشن میں انہوں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:53:48
برطانیہ کی رائل نیوی کا جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈیئرنگ خلیج میں بھیجا جا رہا ہے تاکہ وہ وہاں دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے والے امریکی جنگی جہازوں کی مدد کر سکے۔وزیرِ دفاع مائیکل فیلن نے کہا کہ یہ جہاز جمعے کے روز پورٹسمتھ کی بندرگاہ سے روانہ ہو گا.
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:50:55
ایک عوامی جائزے کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام کی اکثریت شہزادہ ولیم کو انگلستان کا اگلا بادشاہ دیکھنا چاہتی ہے۔شاہی خاندان کے بارے میں عوامی رائے عامہ جاننے کے لیے اوپینین کی طرف سے منعقدہ جائزے سے پتا چلتا ہے کہ 54فیصد برطانوی عوام نے ملکہ برطانیہ کوئین الزبیتھ کے جانشین شہزادہ چارلس کے بجائے ان کے ولی عہد بیٹے شہزادہ ولیم کو سربراہ مملکت کی حیثیت سے پسند کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:47:48
شہر کے انجانی لے آوٹ تیسرا کراس کے سوم سندرہ کے مکان پر کرایہ پر رہنے والا ٹیچر جگدیش کے مکان پر کل رات لٹیروں ڈاکہ ڈال کر مکان میں موجود 4.50لاکھ روپئے لیکر فرار ہوگئیں ہیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:43:48
شہر میں پچھلے اکثر دنوں سے چند ٹووہیلر گاڑیوں کو بہت ہی تیز رفتار میں دوڈایا جارہا تھا۔اور راتوں کے وقت یہاں کے کولار روڈ ودیگر سڑکوں پر چند شرارتی نوجوان ٹووہیلر گاڑیوں کے رئسنگ بھی کیا کرتے تھیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:30:13
جماعت اسلامی ہند کی جانب سے چلائی جانے والی کُل ہند"امن و انسانیت مہم " کے تحت ایک سمپوزیم بعنوان "تکریم انسانیت امن کا ضامن" بروز اتوار مورخہ28 اگست کی صبح 10:30بجے بمقام اسلامک سنٹرہاسن منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:22:55
ایک بس کنڈکٹرکی حاضر دماغی کی وجہ سے کل یہاں ایک یقینی سڑک حادثہ کو ٹالا جاسکا۔ یہ واقعہ شمالی بنگلور میں یلہنکا کے مصروف این ای ایس جنکشن میں پیش آیا۔ ہوایوں کہ ڈرائیور سبھاش کو بس چلاتے وقت چکرآگیا۔ کنڈکٹر داداپیر نے چستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طورپر ہینڈبریک لگادیا تاکہ بس کو روکا جاسکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy