Sun, 28 Aug 2016 11:37:19
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے اراکین اسمبلی اور مختلف اداروں کے ذمہ داروں کے ایک وفد نےسابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز کی قیادت میں وزیراعلیٰ سدارامیا نے ان کے رہائشی دفتر کرشنا میں ملاقات کرکے مختلف مطالبات اور مسائل ان کے آگے رکھے اس ملاقات کے دوران وفد نے انہیں روینیو، دیہی ترقیات وپنچایت راج،مچھلی پالن، اور محکمۂ فوڈ اینڈ سیول سرویس کے ذریعہ درپیش مسائل ان کے آگے پیش کئے۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 11:33:05
بروز ہفتہ ۔27؍اگست کو راجیو گاندھی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (آرجی یو ایچ یس) بنگلور نے قومی ادارہ برائے طب یونانی بنگلور شعبۂ علم الادویہ کے چار پی ایچ ڈی اسکالرس نے اپنے مقالہ جات کی تلخیص مجلس برائے اندراج پی ایچ ڈی کے سامنے پیش کی۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 11:28:04
آج شہر کے ہیبال علاقہ میں آسٹر سی ایم آئی سوپر اسپیشالٹی 500؍بستروں والے اسپتال کا افتتاح کرنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج ہمارے ملک میں سوچھ بھارت ابھیان کے ساتھ ہی ساتھ صحت مند بھارت بنانے کے لئے تحریک چلانی ہوگی۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 11:21:06
کرناٹک سے کاویری کا پانی دینے تمل ناڈو حکومت کی جانب سے مسلسل مطالبہ اور اس سلسلہ میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کئے جانے کے پس منظر میں آج ریاستی حکومت کی جانب سے طلب کردہ آل پارٹی اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ لیاگیا کہ ’’کاویری ندی کے علاقوں میں مناسب بارش نہ ہونے کے نتیجہ میں کاویری ندی پر تعمیرآبی ذخیروں میں پانی کی مقدار بہت ہی کم رہنے سے اس وقت کسی بھی حالت میں تمل ناڈو حکومت کا مطالبہ پو
View more
Sun, 28 Aug 2016 00:34:48
علمائے کرام و صوفیا عظام کی بابرکت دعاؤں کے ساتھ آج سنیچر کو شہربنگلور میں ملک کے عالیشان و خوبصو رت ترین حج گھر کا ایک پُر شکوہ تقریب میں افتتاح عمل میں آیا۔ ہیگڈے نگر کے ترومیناہلی میں منعقدہ تاریخی تقریب میں نہ صرف وزیر اعلیٰ، مرکزی وزراء بلکہ تمام پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے متعدد سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پرریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے حج بھون کا رسمی افتتاح کرتے ہوئے عازمین ح
View more
Sun, 28 Aug 2016 00:03:50
امریکی سرزمین پر مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم پہلی بار کھیل رہی ہے، مگراپنے پہلے ہی ٹی -20 میچ میں انڈیا کو ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ساتھ. فلوریڈا کے لڈرهل میں مرکزی برورڈ نیشنل پارک میں ایک رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں انڈیا کو جیت کے لئے آخری گیند پر دو رنوں کی ضرورت تھی، اگر ایک رن بھی بنتا تو میچ برابری پر ختم ہوجاتا، مگر کپتان مہندر سنگھ دھونی جو آخری گیند پر چھ
View more
Sat, 27 Aug 2016 23:19:10
اڈیشہ کے بعد اب مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں انسانیت کو شرمسار کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں بس میں جا رہی ایک خاتون کی موت کے بعد بس والوں نے عورت کے شوہر، بوڑھی ساس اور پانچ دن کی بچی کو بس سے اتار دیا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 23:05:34
یہاں اسلامک فقہ اکیڈمی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی سیمینا ر’ہندوستان میں اوقاف: چیلنجز اور مشکلات‘ کے موضوع پرمنعقد ہوا جس میں پوری شدت کے ساتھ یہ مطالبہ کیا گیا کہ اوقافی جائیدادوں کا انتظام اور انصرام مکمل طور پر مسلمانوں کے ہاتھوں میں دیا جائے نیز وقف جائدادوں پر ناجائز قابضین کو ہٹانے سے متعلق وقف انخلاء بل کو فوری طور پر منظورکیا جائے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 21:41:01
کچھ دنوں پہلے منگلورو سے عارف نامی جس این آر آئی کو اغوا کرکے اس کی رہائی کے لئے 1.5کروڑ روپوں مطالبہ کیا گیا تھا، اس کے بارے میں خبر ملی ہے کہ اسے کنداپور تعلقہ کے سوُلیا بس اسٹانڈ پر گھر جانے کا بس کرایہ دے کر اغواکاروں نے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy