Thu, 08 Sep 2016 15:41:56
برازیل اوپن میں پہلا گراں پری ٹائٹل جیت کر حوصلہ افزاء ہندوستان کی مخلوط ڈبلز جوڑی این سکی ریڈی اور پرنب جیری چوپڑا کی نظریں اب 2018دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغے جیتنے پر ہیں۔عالمی درجہ بندی میں 65ویں مقام پر قابض پرنب اور سکی نے کینیڈا کے دوسری سیڈ ٹوبی ایگ اورریچیل ہوڈیرچ کو 21.15، 21.16سے شکست دی۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:38:07
اسپین کے خلاف ڈیوس کپ مقابلے شام کو شروع ہونے سے ہندوستانی ٹیم حیران ہے اور کپتان آنند امرت راج نے اسے بدقسمتی فیصلہ قرار دیا کیونکہ اس سے ہندوستان کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کا فائدہ نہیں مل سکے گا۔ایک میچ شام پانچ بجے شروع ہوں گے اور جوڑے مقابلے سات بجے سے کھیلے جائیں گے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:33:08
کالی کٹ شہر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے جنرل سکریٹری شیخ ابوبکر نے برادران وطن کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ مسلمان جذبہ ایثار ،اخلاص وللہیت کیساتھ سنت ابراہیمی کو ادا کریں ۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:26:55
یہ عہدمسلمانوں کے ہمہ گیرزوال کا عہدہے اورحیرت ہے کہ اس کے اسباب بھی خودمسلمان ہی فراہم کرتے رہے ہیں،گزشتہ کم ازکم تین چار صدیوں سے مسلمان مسلسل انحطاط کی سمت رواں دواں ہیں،علمی انحطاط،فکری زوال،عملی کوراپن یہ سب اوصاف مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک ساری دنیاکے مسلمانوں کا خاصہ بن چکے ہیں۔اسلام انقلاب و حرکیت کا منبع و سرچشمہ بن کر نمودارہواتھا،
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:23:20
9ستمبر کو مختلف کنڑا نواز تنظیموں کی طرف سے کاویری تنازعہ کے سلسلہ میں کرناٹک بند منانے کا اعلان کا یہاں کے کرناٹکا رکشناویدیکے ،حضرت ٹیپوسلطان اسوسی ایشن ،ڈاکٹر امبیڈکر تنظیم ودیگر 20سے زائد تنظیموں نے اعلان کیا ہے ۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:19:38
شہر چنتامنی سے نو کیلومیٹر دوری پر واقع معروف حضرت اماں جان باواجانؒ درگاہ کے مجاوروں نے آج ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ روزآخبار میں درگاہ کے بوکسس بھر جانے کی خبر نشر کی گئی تھی اُس میں کہا گیا تھا کہ درگاہ کے بوکسس بھر جانے سے درگاہ کے مجاور اُن بوکسوں کے اوپر ڈبہ رکھیں ہوئے ہیں
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:15:21
تجارتی مرکز شہر چنتامنی کے کئی وارڈ وں کے خواتین ودیگر احباب نے تعلقہ دفتر کا گھیراؤ کرکہ زبردست احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند دنوں سے راشن ڈپو سے اناج حاصل کرنے کے لئے اور کروسین تیل حاصل کرنے کے لئے سائبر سنٹرس سے ایک محکمہ خوراک ڈپارنمٹ کی تھم دیکرسلپ لیجانا پڑتا ہے اگر سلپ لیکر نہیں گئے تو راشن ڈپو سے اناج نہیں دیا جارہا ہے
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:08:50
سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے سینئر رکن اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر علی الحکمی نے کہا ہے کہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے اسمارٹ اسکوٹر کا استعمال شرعا ممنوع نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چلنے پر قدر نہ رکھنے والے افراد الیکٹرک وہیل چیئرز اور اسمارٹ اسکوٹر کا استعمال کرسکتے ہیں، حتیٰ کہ جو افراد چلنے کی طاقت رکھتے ہیں ان کے لیے بھی اسکوٹر کے ذریعے طواف کرنے میں شرعا کوئی ممانعت نہیں ہے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:06:45
سعودی عرب کی حکومت کے زیراہتمام مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے ذمہ دار ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مسجد حرام میں دوران حج حجاج کرام کو موبائل فون چارج کرنے کی منفرد سہولت مہیا کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy