Fri, 21 Oct 2016 02:23:58
اتر پردیش کی حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے اندر پہلے سے مچا گھمسان اور بڑھتا جا رہا ہے۔ایس پی ذرائع کی مانیں تو وزیر اعلی اکھلیش یادو کو ایس پی کا قومی صدر بنانے کا مطالبہ کرنے والے قانون ساز کونسل رکن (ایم ایل سی)ادے ویر سنگھ کے خلاف جلد ہی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:09:22
ئی دہائیوں سے کانگریس کے لئے جی جان سے کام کرنے والی کانگریس کی لیڈر ریتا بہوگنا جوشی آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ریتا بہوگنا جوشی کو گاندھی خاندان، خاص طور پر سونیا گاندھی کا قریبی سمجھا جاتا رہا ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:01:59
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کی دعوت پر دینی و ملی جماعتوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے جو تحریر روانہ کی گئی ہے، اُس کو بڑی تعداد میں دستخط کرواکر بورڈ کے آفس کو روانہ کیاجائے
View more
Thu, 20 Oct 2016 21:56:32
ضلع اُترکنڑا کے جوئیڈا میں ایک بائک کو کچل کر نامعلوم سواری فرار ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار دومیں سے ایک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:34:38
فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام بارڈر اور گذرگاہ امور کے شعبے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے کل بدھ کو غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو اگلے چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:31:38
اسلامی تحریک مزاحمت حماس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو صہیونی لابی کا ایجنٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق ملکیت باطل کیے جانے کے فیصلے پر تنقید کر کے بان کی مون نے اپنی غیر جانب داری اور حق کی طرف داری کے تاثر کی خود ہی نفی کی ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:29:23
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں اتحادی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا اور یمن کے مقامی وقت کے مطابق رات 11:59پر جنگ بندی کا نفاذ کردیا گیا تھا۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:26:45
شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد نیٹو کے ایک سینیر سفارت کار نے کہا ہے کہ مغربی انٹیلی جنس اداروں کو ملنے والی معلومات سے پتا چلا ہے کہ روس شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب پر ایک بڑے حملے لیے بحری قوت مجتمع کررہا ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:25:32
یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے متعدد وفادار اہم جنگجو کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy