Mon, 05 Dec 2016 13:37:59
کولار شہر میں پچھلے 176دنوں سے مسلسل دئیے جارہے مستقل آبپاشی تحریک کمیٹی کے احتجاجی میں دھرنے میں ہر گھر سے ایک فرد کو حصہ لینا ہوگاان خیالات کااظہار یوا شکتی اسوسی ایشن کے کارکنان نے کہی
View more
Mon, 05 Dec 2016 12:42:28
آسٹریا کے شہری اتوار کو ایک بار پھر ایک ایسے انتخابی عمل میں حصہ لے رہیں جس میں یورپ کی مستحکم ترین جمہوریتوں میں سے ایک میں پہلی بار کسی انتہائی دائیں بازو کے صدر منتخب ہونے کے امکان کا اظہار کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 12:40:00
امریکہ کے ایک اعلی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ پاکستان، روس اور ایران کی جانب سے طالبان شورش کی مددبین الاقوامی برادری کی جانب سے افغان حکومت کے سیاسی استحکام کی کوششوں کے لیے خطرہ ہے۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 12:36:54
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی نے کہا ہے کہ حلب میں جاری جنگ کا خاتمہ عسکری کارروائیوں سے نہیں بلکہ صرف اور صرف بات چیت سے ممکن ہے۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 11:17:15
ایران نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دیرینہ مسئلے کے حل میں ثالثی کے لیے آمادہ ہے۔یہ بات ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امرتسر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کہی۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 02:40:09
انکم ڈکلیئریشن اسکیم (آئی ڈی ایس)کے تحت 13860کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ آمدنی کا اعلان کر کے سرخیوں میں جگہ بنانے والے شہر کے رئیل اسٹیٹ کاروباری مہیش شاہ کو آج صبح محکمہ انکم ٹیکس کے حکام نے گھر جانے کی اجازت دے دی۔ شاہ سے انکم ٹیکس محکمہ کے حکام نے رات بھر پوچھ گچھ کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy