Mon, 23 Jan 2017 01:22:10
بیلتھنگڈی کےقریب چارماڈی نامی مقام پرمٹورمندر کے پاس پیش آنے والے ایک دردناک واقعے میں ایک معصوم بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ رکشہ اچانک چل پڑا اور قریب میں واقع کنویں کے لئے کھودے گئے گڈھے میں گر گیا۔جس میں بچہ بیٹھا ہواتھاجبکہ رکشہ ڈرائیور جو اس لڑکے کا باپ تھا وہ آنگن واڈی کے دوسرے بچوں کو لینے گیا ہوا تھا۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 01:16:28
منگلورو سے گوا تک کے فاصلے میں نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی پروجیکٹ کاکام بڑی تیز رفتاری سے جاری ہے۔اسی منصوبے کے تحت اب کاروار میں بینگا اور لنڈن برج کے علاقوں میں بڑی بڑی پہاڑیوں کو کاٹ کر سرنگ بنانے کا م بھی زورو شور سے چل رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 00:30:34
بھٹکل آزاد نگر کے ایک طالب العلم محمد فیضان کو نہ صرف اپنی کالج بلکہ ریاست کی مشہور و معروف ویشویشوریا ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی بیلگام میں اول رینک حاصل ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ریاست کے گورنر کے ہاتھوں اُنہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 12:45:07
پولیس کے خوف سے ہیلمنٹ کو اپنے سروں پر رکھنا نہیں بلکہ آپ کی جان کے تحفظ کے لئے ہیلمنٹ سروں پر رکھنا ہے جس سے آپ کی جان بھی بچ جاتی ہے
View more
Sun, 22 Jan 2017 12:10:20
لاپور شہر سے ذرا دوری پر واقع اجّپا ٹینک کے تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔پانی میں غرق ہوکر موت کے منھ میں چلے جانے والوں کی شناخت سریتا گوسوامی(۱۳ سال) دیویا راجیش گوسوامی (۱۷سال)اور سیلوین ساویرا فرنانڈیز کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 12:05:57
گؤ رکھشا کی مہم چلانے والے راگھویشور بھارتی سوامی نے ایک خطاب کے دوران کہا کہ اگر عوام تعاون کریں تو بھٹکل کو گؤ ہتھیا سے پاک تعلقہ میں بدلا جاسکتا ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 12:02:22
کاروار میں بچوں کی اداکاری کو اجاگر کرنے والا ایک ناٹک اتسوا "ابھیرنگا"کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔ اس کا اہتمام ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، بال بھون سوسائٹی اور محکمہ بہبودئ خواتین و اطفال کے اشترا ک سے کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:58:25
ڈائریکٹر آف پری یونیورسٹی ایجو کیشن کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ جو تعلیمی ادارے سال 2017 - 18سے غیر امدادی نئے پی یو کالج شروع کرنے کے خواہشمند ہوں، وہ آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:54:34
وسطی چین میں مٹی کے تودے گرنے سے دو مزدور ہلاک اور دس لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی صوبے ہنان کے علاقے نان ژانگ کی مقامی انتظامیہ کے مطابق مزدور ایک ہوٹل کی تعمیر کے لیے زمین کھود رہے تھے کہ وہ اِس حادثے کا شکار ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy