Wed, 18 Jan 2017 23:21:07
بھٹکل کے عوا م کو اب میونسپالٹی سے متعلقہ مسائل کے سلسلے میں درخواستیں لے کر دفتر تک جانے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ جس قسم کے بھی مسائل ہوں انہیں ویب سائٹ پرآن لائن پیش کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 23:07:14
انجمن کالج فار ویمن کی۶ طالبات نے امسال یونیورسٹی رینک حاصل کرتے ہوئے انجمن کی شاندار کامیابی درج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ان چھ رینک حاصل کرنے والوں میں تین طالبات نے شعبہ آرٹس میں، دو نے شعبہ کامرس میں اور ایک طالبہ نے شعبہ سائنس میں رینک حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 15:05:03
حال ہی میں شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی کے قریب ایچ پی گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے رسوئی گیس سلنڈر حادثہ کے بعد تعلقہ بھر میں غیر قانونی رسوئی گیس فروخت کرنے والوں کا پتہ لگانے کیلئے چکبالاپور ضلع سپر ٹنڈنٹ آف پولیس چائترا ڈی وائی ایس پی کرشنامورتی کے زیر نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی ۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 15:03:30
ریاست کے اساتذہ کے مختلف مسائل ہے ان مسائل کو حل کرانے میں حکومتیں ناکام ہے حکومتیں اعلیٰ اورعمدہ تعلیم کا نعرہ ضرور دے رہے ہیں لیکن ان نعروں سے اساتذہ کے بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہوگا عمدہ تعلیم صرف کے نعرے کی حد تک محدو رہ جائیگی یہ بات آزاد امیدوار را یل رام کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 14:50:06
پونے کے انجینئر محسن شیخ کے قتل میں ملوث بھگوا تنظیم سے وابستہ جن 3؍ ملزمین کو ہائی کورٹ کی جسٹس مردو لا بھٹکر نے ضمانت پر رہا کیا ہے اور محسن کے قتل پر جو تبصرہ کیا ہے اس پر ماہرین قانون بھی حیران ہیں۔ ایک طرف جہاں انصاف پسند حلقوں میں اس فیصلہ پر شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:01:27
آسٹریلیا میں جاری ٹی20 بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیول چہرے پر بیٹ سے چوٹ لگنے کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 10:55:36
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے منگل کو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے کے انتخابات کو عدالت میں چیلنج دے دیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 16:23:42
لکھنؤ ہائی کورٹ نے آج یہاں دہشت گردی کے الزامات کے تحت ۱۵؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید دو مسلم نوجوانوں کی عمر قید کی سزاؤں کو ختم کردیا ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ مہاراشٹر (ارشد مدنی)قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی ۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 13:01:01
ایک شرمناک واقعے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز ٹمکور دیہی پولیس اسٹیشن کے امیش نے دماغی طور معذورپر ایک خاتون کی عصمت دری کرڈالی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy