Mon, 16 Jan 2017 18:27:58
ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے بینک اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کی حد بڑھائے جانے کا اعلان کیا ہے. اب بچت اکاؤنٹ (ایس بی اکائونٹ )سے روزانہ 10،000 روپے نکالے جا سکتے ہیں. فی الحال یہ حد 4،500 روپے تھی.
View more
Mon, 16 Jan 2017 15:19:41
کچھ شرپسندوں کی جانب سے اتوار کے دن ملکی اور ہلے انگڈی میں دو مساجد پر پتھراؤ کیے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔ پتھراؤ کی وجہ سے مساجدکے سامنے کے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے چورچور ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 15:04:04
یوں تو پولیس ہمیشہ چوروں کا پیچھا کیا کرکے انہیں گرفتار کرنے اور سبق سکھانے کاکام کرتی ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ اڈپی کے چوروں نے پولیس کوہی سبق سکھانے کا من بنا لیا تھا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:48:52
تعلقہ کے بومے پلی اور ونگیمال گرام کے پاس ریت کی غیرقانونی فلٹرنگ کے اڑوں پر آج چکبالاپور کے اسسٹنٹ کمشنر شیوسوامی نے چھپا مارا اور 8لاریاضبط کرکے ایک کے خلاف کیس درج کیا ہے،خشک سالی سے متاثرہ چکبالاپور ضلع میں روز بہ روز زمین میں پانی کی سطح کم ہوتی جارہی ہے،
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:42:00
جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس کے آغازسے نومبرکے ماہ تک پانچ لاکھ سے زائد تارکین وطن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کی گئیں لیکن محض باون ہزار پناہ گزینوں کوملک بدرکیاگیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:37:35
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب بلکہ پورے پاکستان کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آچکے ہیں، پاکستان کو جلد شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:35:15
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔برفباری کا یہ سلسلہ جمعے کی رات شروع ہوا تھا جو وقفے وقفے سے اتوار کی صبح تک جاری رہا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:10:06
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ الجھنے والے انسانی حقوق کے کارکن اور کانگرس کے رکن جان لیوس کی حمایت میں امریکی سیاستدان اور فنکار سامنے آئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:05:50
فوج اورقانون نافذکرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے5افغانوں سمیت58مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy