Sun, 22 Jan 2017 11:25:46
اکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 20افراد جاں بحق اور 40سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:16:59
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی)سالانہ میزان(بجٹ) پیش کرنے جارہاہے۔ بی بی ایم پی کی جانب سے ایک سمت نئے بجٹ پیش کئے جانے کے حوالے سے مکمل تیاریاں کرلی گئی ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:11:15
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج افسران کو ہدایت دی کہ اگلے پانچ برسوں تک ریاست کو نابالغوں کی شادیوں سے پاک بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 08:13:02
آر ایس ایس کے ہندو فاشزم کے نظریے کو رو بہ عمل لانے کے لئے اس کی ذیلی تنظیمیں خاکے اور منصوبے بناتی رہتی ہیں جس میں سے ایک بڑا ایجنڈا اقلیتوں کو جسمانی، ذہنی اور اخلاقی طور پر ہراساں کرنا اور خوف و دہشت میں مبتلا رکھنا ہے۔ حال کے زمانے میں سنگھ پریوار کی تنازعات کھڑا کرنے کے لئے صف اول کی تنظیم وشوا ہندو پریشد نے اپنی ذیلی تنظیم بجرنگ دل کے تعاون سے چلائی گئی مہمات "گھر واپسی"کے اہتمام اور "لو جہا
View more
Sat, 21 Jan 2017 12:49:39
ینے کے پانی سربراہی کرنے میں کوتاہی کرنے کے وجہ سے برہم کوڈہلی گاؤں کے مکینوں نے خالی گھڑے لیکر آنور گرام پنچایتی دفتر کو تالا لگالر زبردست احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ چکبالاپور ضلع کے چنتامنی تعلقہ میں پانی کیلئے بہت ہی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
View more
Sat, 21 Jan 2017 12:48:10
گذشتہ 12جنوری 2017کو تعلقہ کے تلگوار کے قریب ہسور ماجرامارپنہلی کی ساکنہ بی۔کام۔کی طالبہ کی عصمت دری کرکے اُسی دیہات کے چار ملزم فرار ہوگئے تھے
View more
Sat, 21 Jan 2017 12:45:36
تقریبا پانچ لاکھ مالیت کی کیبل وائر(تار برقی) چوری کرنے والوں کو چنتامنی رورل پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔گرفتار شدہ چوروں کی شناخت بنگلور گنگونڈہلی سید ندیم (22)گجری بیوپاری سید اکبر(38)حفیظ پاشاہ(40)کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 10:42:15
مہادائی کے پانی کی تقسیم کے تنازعہ کو سلجھانے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے مداخلت کرنے کی گذارش کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی اسپیکر کے بی کولیواڈ نے وزیراعظم کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 10:38:37
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا ہے کہ وہ کوئی توہم پرست یا بدعقیدہ شخص نہیں ہیں کہ ان کے کپڑوں پر کوے کے بیٹ کردینے سے اسے نحوست تصور کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy