Wed, 22 Feb 2017 14:57:21
پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان اپنے مشترکہ دشمن دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑیں گے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:47:05
ریاست میں قومی سیاسی جماعتیں کانگریس اور بی جے پی کو خشک سالی کی سنگین صورتحال اور عوام کو درپیش مشکلات سے کچھ سروکار نہیں۔ان حالات میں عوام کی مدد کرنے کی بجائے دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام تراشی میں وقت ضائع کررہی ہیں۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:45:01
ریاستی جنتادل (ایس) کے باغی اراکین اسمبلی کیلئے اب جنتادل (ایس) کا دروازہ پوری طرح بند ہوچکا ہے، اسی لئے یہ تمام کے تمام بہت جلد کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:43:04
ملک کی آئی ٹی بی ٹی راجدھانی بنگلور سرمایہ کاری کیلئے ملک کا پسندیدہ مقام بن چکی ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:39:57
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہا کہ شہر بنگلور میں پانی کی شدید قلت کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کرشنا راجہ ساگر ڈیم کے ڈیڈ اسٹوریج کے دو تا تین ٹی ایم سی فیٹ پانی کو استعمال میں لانے پر غور کرنا شروع کردیا ہے ۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:37:05
چکمگلور سے بنگلور کی طرف آرہی ایک کے ایس آر ٹی سی بس اچانک شعلہ پوش ہوگئی ، جس کے نتیجہ میں بس میں سوار خاتون کی موت ہوگئی اور دیگر چند زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:30:33
قومی زرعی ترقیاتی بینک نبارڈ کے ذریعہ کسانوں کو1.2لاکھ کروڑ روپیوں کا قرضہ دینے کا نشانہ مقرر کیاگیا ہے۔ یہ بات آج نبارڈ کے کرناٹک علاقائی چیف منیجر نے بتائی۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:28:51
سابق لوک آیوکتہ جسٹس سنتوش ہیگڈے نے آج اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرہ میں مالداروں اور حکمرانوں کی آؤبھگت کی جارہی ہے، جس کے ذریعہ بدعنوانی کو فروغ مل رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:25:46
کے پی سی سی کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا کے ذریعہ وزیراعلیٰ سدرامیا پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بتایاکہ شاید بی جے پی صدر کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے، انہیں اچھے ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy