Tue, 21 Feb 2017 17:02:37
بھٹکل تعلقہ نیشنل ہائی وے پر مکمل نگرانی کے لئے آج یہاں شمس الدین سرکل پر " ہائی وے پٹرول پولس" کا افتتاح کیا گیا جس کے تعلق سے گفتگو کرتے ہوئے بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیوکمار نے بتایا کہ پولس کی یہ سواری اب چوبیسوں گھنٹے نیشنل ہائی وے پر ہر طرح کی سرگرمیوں پر نظر رکھے گی، بالخصوص حادثات ہونے کی صورت میں 100 نمبر ڈائل کرنے پر فوری موقع واردات پر پہنچ کر ہر طرح کا تعائون فراہم کرے گی۔ ڈی وائی ایس پی
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:46:19
انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے ہونے والی نیلامی میں پونے واریئرز کی ٹیم نے انگلینڈ کے آل راؤنڈر بینجمن سٹوکس کی خدمات ساڑھے 14کروڑ روپے کے عوض حاصل کر لی ہیں۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:42:43
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے واضح کردیا ہے کہ وہ اپنی انٹرنیشنل کرکٹ ختم کر چکے اور اب جتنی بھی کرکٹ وہ کھیل رہے ہیں وہ اپنے چاہنے والوں کے لیے ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:31:47
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو دو روزہ دورے پر آج پیر کے روز سنگاپور پہنچ رہے ہیں۔ سن 1980ء کی دہائی کے وسط سے کسی اسرائیلی سربراہ حکومت کا یہ پہلا دورہ سنگاپور ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:27:19
ری پبلیکن پارٹی کے دو اہم سینیٹروں نے اتوار کے روز امورِ خارجہ سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اہلیت پر سوال اٹھائے ہیں، جن میں خصوصی طور پر قومی سلامتی کے امور سے نمٹنے کی وائٹ ہاؤس کی استعداد اور امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے معاملے پر اقدام لینے سے انکار کا معاملہ شامل ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:24:49
لیبیا کی حکومت نے خواتین کے بیرون ملک سفر کے لیے محرم کی موجودگی کی شرط لازمی قرار دی ہے۔ لیبیائی پارلیمنٹ کے ماتحت مشرقی علاقے کے فوجی گورنر جنرل عبدالرزاق الناظوری نے اپنے ایک تازہ حکم نامے میں تاکید کی ہے کہ خواتین بیرون ملک سفر کے دوران محرم کو ساتھ رکھیں۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:16:11
عراق میں کرد فورسز کے ہاں گرفتار 21سالہ ایک داعشی دہشت گرد نے خواتین کی آبرو ریزی کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy