Thu, 23 Feb 2017 15:45:33
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گذشتہ ۱۶؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید بامشقت کی سزا کاٹ رہے بنگلور کے مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کئے ہیں ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:20:18
سسر ساس سالا وغیرہ مل کر داماد پر شدید حملہ کرکہ زخمی کردینے کا واقع چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود سرکاری بس اسٹانڈ کے قریب پیش آیا ہے
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:18:23
حلقہ کے مختلف دلت طبقہ زندگی بسر کرنے والے علاقوں میں غیر قانونی شراب فروخت کرنے والوں پر سختی کے ساتھ قانونی کارروائی کی جائیگی دلت علاقوں میں غیر قانونی شراب فروخت پر پابندی لگانے کے لئے دلت طبقہ محکمہ ایکسائز کا ساتھ دینا ہوگا اُسی وقت غیر قانونی شراب پر پابندی لگانے میں محکمہ ایکسائز کامیاب ہوگی یہ بات محکمہ ایکسائز ڈپارنمٹ کی ڈی وائی ایس پی منجولکشیا نے کہی ۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:16:26
ہم بے قصور ہیں انسانیت کے ناطہ عوام کی خدمت کرنا قصور نہیں ہے خدمت خلق سے خدااور رسول ؐکی رضا مندی حاصل کی جاسکتی ہے اور عوامی خدمات کے ذریعہ ہی ملک کی ترقی ممکن ہوسکتی ہے ان خیالات کااظہار وارڈ نمبر 17کے کونسلر محمد شفیق نے کیا ۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:07:54
چوتھے مرحلے کے انتخابات سے ایک دن پہلے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے امیٹھی اور رائے بریلی کے عوام کے نام ایک خط لکھاہے۔ گاندھی خاندان کا گڑھ مانے جانے والے ان اضلاع میں چوتھے اور پانچویں مراحل میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:03:11
یونین پبلک سروس کمیشن( یوپی ایس سی )نے آج سول سروس کے امتحان 2016 کانتیجہ شائع کردیا۔ کامیاب امیدواروں کاانٹرویو20مارچ سے شروع ہونے کی توقع ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:58:35
آرجے ڈی کے سربراہ لالوپرساد یادونے کہاہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کے لیے موزوں نہیں ہیں اور وہ ملک کے نوجوانوں کوبہکارہے ہیں۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:51:45
لنگانہ میں منگل کو ایک لگژری بس کے 30مسافروں کی جان پر اس وقت خطرہ منڈلانے لگا تھا جب بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی تھی۔واقعہ کی ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ بس میں کافی تیز آگ لگی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy