Mon, 13 Feb 2017 10:32:24
ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے جمعے کی شام امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے سربراہ مائیکل بومبیو کے ہاتھوں "جارج ٹینٹ" میڈل وصول کیا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:28:15
شمالی افریقی ملک تیونس کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ جہادی سرگرمیوں کے لیے بھرتی کا عمل جاری رکھے ہوئے چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان افراد کی گرفتاریاں المْنستیر نامی علاقے میں کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:22:21
شامی حزبِ اختلاف نے جنیوامیں20 فروری کو آغاز ہونے والے امن مذاکرات کے لیے محمد صبرا کو اپنا اعلیٰ مذاکرات کار نامزد کیا ہے اور وہ حزب اختلاف کے بیس رکنی وفد کی قیادت کریں گے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 01:40:40
این جی ٹی۔ بی پی ایل کے تیسرے ہفتہ کے میجس میں ابوظبی رائڈرس کے عاقب حید رنے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے یونیق اسٹراٹکر کے ایک گیند باز علی جوشیدی کے ایک اوور میں ۳۵ رن بناڈالے جس میں پانچ لگاتارچھکے شامل ہیں ۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 01:23:12
علی پبلک اسکول کےطلبائے عزیز کی تخلیقی صلاحیتوں پر مشتمل ’’اسلام اور سائنس‘‘ کے موضوع پر خوبصورت وقابل دیدتاریخی نمائش جس میں ان نونہالوں میں پوشیدہ خوابیدہ صلاحیتوں کے حسین مظاہر آپ کو دیکھنے کو ملیں گے، مثلاً:۔برف سے تیار ہونے والی A/Cمشین؍ بجلی پیدا کرنے کا نادر طریقہ؍پانی کے بچاؤ کا خوبصورت واٹر ڈیم؍جدید طرز کی پانی کی بورنگ مشین؍پانی کے دباو سے چلنے والا مٹی اٹھانے والا جدید بلڈوزر؍ آئند
View more
Mon, 13 Feb 2017 01:09:59
ممبئی سے منگلورو جانے والی ایک تیز رفتار بس نے کنداپور کے قریب نیشنل ہائی وے پر بائک کو ایسی ٹکر ماری کہ اس کے نتیجے میں بائک سوار ٹیچر ہلاک ہوگیا اور اس کے ساتھ پچھلی سیٹ پر بیٹھی لڑکی زخمی ہوگئی۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 00:50:07
ہیجماڈی اور گونڈمی ٹول ناکوں پر ٹیکس وصولی کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور کل 13 فروری پیر کو صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک 12 گھنٹوں کا اُڈپی بند کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 12:05:59
نائب صدر مائیک پینس نے وائٹ ہاؤس میں جمعے کے روز منعقدہ ایک تقریب میں، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ وزیر صحت سے عہدے کا حلف لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy