Tue, 14 Feb 2017 13:05:20
امریکہ میں بڑے ڈیموں میں سے ایک کا ایمرجنسی سپل وے بری طرح متاثر ہونے سے خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور حکام نے اس ڈیم کے قریب واقع علاقوں سے لوگوں کو منتقل ہونے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 13:02:26
امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک مقامی عدالت نے میکسیکن نژاد گرین کارڈ کی حامل ایک خاتون کو انتخابی قانون کے غلط استعمال پر 8سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 12:53:03
سپریم کورٹ کی طرف سے توہین عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد کولکاتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سی ایس کرنن نے سپریم کورٹ کے کسی موجودہ جج کو نوٹس تھمانے کے حق پر ہی سوال کھڑے کردیئے ہیں۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 12:23:46
ریاستی اسمبلی میں پیش کردہ جانوروں پر مظالم تدارک ترمیمی پر بحث کے بعد اس میں پیش کردہ نکتہ کمبلا تہوار کو اجازت دینے ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 11:57:18
دسویں جماعت( ایس ایس ایل سی ) اور پی یو سی کے پرچے کسی بھی صورت میں افشا نہیں ہوں گے۔ اس کے لئے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم تنویر سیٹھ نے ریاستی اسمبلی کو یہ یقین دلایا ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 11:29:44
ریاست میں اسمبلی انتخابات قریب آگئے ہیں، آنے والے آٹھ نو مہینوں میں ریاستی اسمبلی الیکشن کا قومی امکان ہے اس الیکشن میں جے ڈی ایس کو اکثریت حاصل نہ ہونے کا نتیجہ آجائے تو ایسی صورت میں مخلوط حکومت بنانے کی کوشش نہیں کروں گا،
View more
Tue, 14 Feb 2017 02:37:59
لاہور کے علاقے چیئرنگ کراس مال روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین ،ایس ایس پی آپریشن زاہد اکرام گوندل سمیت 13 افراد شہید ہو گئے جبکہ پولیس اہلکاروں ،نجی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی کے ڈرائیور ، انجینئر اور کیمرہ مین سمیت85 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں شہر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ،زخمیوں میں سے کئی افراد ک
View more
Tue, 14 Feb 2017 00:47:32
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کا مبینہ دہشت گردبی جے پی یوا مورچہ کا آئی ٹی سیل کا کنوینر دھرو سکسینہ کے معاملے میں بی جے پی بیک فٹ پر آگئی ہے۔بی جے پی کا کہنا ہے کہ پارٹی کا دھرو سکسینہ سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے،جبکہ دھرو کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے دوسرے بڑے لیڈروں نے سازش کرکے ان کے بیٹے کو پھنسایا ہے۔وہیں بی جے پی اب اس پورے معاملے میں بیک فٹ پر نظر آ رہی ہے،جہاں ایک طرف بی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy