Tue, 14 Feb 2017 16:04:27
امریکا نے وینز ویلا کے نائب صدر طارق العیسمی کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کے تمام اثاثے بہ حق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 16:01:46
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ شام میں جاری بحران کے سیاسی حل سے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 15:58:34
امریکی صدارتی مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلن نے استعفی دے دیا ہے کیونکہ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور صدر عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی روس پر عائد امریکی پابندیاں اٹھانے سے متعلق امریکہ میں تعینات روسی سفیر سے بات چیت شروع کردی تھی۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 15:55:16
انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے’ہیومن رائٹس واچ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی سرکاری فوج نے گذشتہ برس کے آخر میں حلب شہر پرقبضہ بحالی کی جنگ کے دوران باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 14:32:16
ساحل سمندر کے خوبصورت قدرتی نظارے سے گھِرا ہوا شہر بھٹکل اکثر وبیشتر اخبارات کی منفی سرخیوں میں رہا کرتا ہے۔لیکن اس بارایک مثبت خبر کے لئے اسے بین الاقوامی سطح پر اخباروں کی زینت بننا چاہیے تھا۔کیونکہ اپنے وطن سے ہزاروں کیلومیٹر دورگزشتہ نو مہینوں سے کوما کی حالت میں سعودی عربیہ کے ایک اسپتال کے اندر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا بھٹکل کے شہری ابوبکر ماکڑے کوصرف اپنے اخلاص کے بل بوتے پربحفاظت و
View more
Tue, 14 Feb 2017 13:25:56
جارتی مرکز شہر چنتامنی میں پھر سے پلاسٹک کور کا استعمال زور شور پر ہورہا ہے ۔پچھلے تین ماہ قبل منسپالٹی عملہ نے پلاسٹک کور فروخت کرنے والے دکانوں پر چھاپہ مارتھا
View more
Tue, 14 Feb 2017 13:24:12
ہر کے وارڈ نمبر15 کے حدود میں آنے والے ٹیپونگر ونائک نگر میں گزشتہ چند دنوں سے پانی کی سربراہی نہ کئے جانے کے خلاف برہم مکینوں نے منسپالٹی کمشنر وی۔منی سوامی کا گھیراؤ کرکہ احتجاج کیا ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 13:19:34
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے یارکشائر سے تعلق رکھنے والے 26سالہ جو روٹ کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقررکردیاہے۔
View more