Wed, 15 Feb 2017 17:54:29
سخت سیکورٹی کے درمیان اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات 2017 کے لئے پولنگ جاری ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق، شام پانچ بجے تک پوری ریاست میں 68 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ پولنگ ہردوار میں 62 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے وہیں، صبح نو بجے تک ریاست میں چھ فیصد ووٹنگ ہوئی تھی. اس کے بعد 10 بجے تک 14 اور 11 بجے تک 25 فیصد پولنگ کی خبر تھی.
View more
Wed, 15 Feb 2017 14:01:30
پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ میں پہلے دلہن نے خودکشی کی، پھر دلہا نے بھی پھانسی لے کر خودکشی کرلی، یہ واردات کاسرگوڈ کے چلی انگوڈ میں بدھ کی صبح پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:19:10
کرناٹک راجیہ دلت سنگھرش سمیتی کے ریاستی کنوینر کے حیثیت سے چنتامنی کے کے۔لکشمی نارائن کو منتخب کیا گیا گذشتہ روز چکبالاپور ضلع کے امبیڈکر بھون میں منعقد ایک پروگرام میں ریاستی صدر نے لکشمی نارائن کو کنوینر کا عہدہ دیا ہے
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:17:45
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو نوٹ بندی کے خلاف آج شہر میں سی پی ایم پارٹی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجیوں سے خطاب کرتے ہوئے سی پی ایم پارٹی لیڈرگوپی نات نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ ملک کے عوام عام آدمی کی زندگی کو جہنم بنانے کا سبب بنا ہوا ہے
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:13:50
سویڈن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں دنیا کی پہلی فیمنسٹ یعنی حقوقِ نسواں کے لیے مخصوص طور پر کام کرنے والی حکومت ہے ۔سویڈن کی حکومت نے ایران کے دورے پر اپنی خواتین اہلکاروں کے حجاب پہننے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:12:27
امریکہ نے وینزویلا کے نائب صدر طارق العیسمی پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر پا بندیاں عائد کر دیں ہیں۔طارق العیسمی کا نام دنیا کے بڑے منشیات کے سمگلروں کی فہرست میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:06:13
پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیر کی شام ہونے والے مہلک خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کا سوگ صوبے بھر میں منگل کو سرکاری طور پر منایا جا رہا ہے جب کہ پنجاب بھر میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:03:43
امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پیر کے روز اپنی اپنی سوچ پر قائم رہے،
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:02:21
روس اس ہفتے ماسکو میں ایک کانفرنس منعقد کر رہا ہے جس میں خطے کے کلیدی ممالک افغانستان میں جاری تنازع کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy