Sun, 13 Aug 2017 16:59:45
ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی جس طرح سے سیریز پر سیریز جیت درج کر رہے ہیں اس لحاظ سے انہوں نے اپنے آپ کو نئی صدی کے منفرد لیڈر کے طور پر پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 16:57:41
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنی ٹیم ہندوستان بھیجنے سے انکار کرنے کے بعد ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ہفتہ کو انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بنگلور سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 16:54:15
دیوندر سنگھ کانگ عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے اپنے تاریخی فائنل راؤنڈ میں ملک کی امیدوں پر کھرے نہیں اتر پائے ہیں۔ مرد طبقے کی جیولن تھرو ایونٹ میں وہ مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 ویں نمبر پر رہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 16:45:28
آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد یادو بھاگلپور میں سرکاری رقم کے گھوٹالے کے معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیاہے۔ ان کہا ہے کہ بہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی کوبرخاست کرکے انہیں جیل بھیجا جائے.
View more
Sun, 13 Aug 2017 16:37:20
بہار میں اقتدار کی تبدیلی ہو چکی ہے، لیکن لگتا نہیں کہ حالت میں زیادہ تبدیلی آئی ہے۔ایک کام جب بی جے پی کی مخالف حکومت میں ہوتاہے تووہ غلط ہوتاہے لیکن جب وہی کام بی جے پی سرکارمیں ہوتودرست ہوجاتاہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 16:28:26
مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے ریاست کے تمام رجسٹرڈ مدارس کو حکم جاری کرکے مدارس کے منتظمین اورمدرسوں میں پڑھنے والے طلباء کو یوم آزادی کو مختلف شہروں میں ”ترنگا ریلی“منعقد کرنے یا پہلے سے منعقد ہونے والی ریلی میں ضرور شر کت کا حکم دیاہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 15:55:13
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کسانوں اور بے روزگاری کے مسائل پر آج مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ کھوکھلی اور جھوٹے وعدے کی کر رہی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 15:26:17
ملک کی عدلیہ ان دنوں چرچے میں ہے۔ اب جہاں کچھ دنوں پہلے کلکتہ ہائی کورٹ کے ریٹائر جسٹس کرن کا معاملہ سرخیوں میں تھا، اب وہیں مدھیہ پردیش کے ایک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج آر کے شرینواس کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 15:18:54
یوپی کے گورکھپور میں سرکاری ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے گزشتہ 6 دنوں میں ہوئی 63 بچوں کی موت سے ملک بھر میں غصہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy