Wed, 16 Aug 2017 10:42:56
شمالی بہار میں سیلاب کا قہر جاری ہے ۔بہار کے تقریباً 21 اضلاع سیلاب سے متاثرہیں ۔سیلاب میں اب تک جملہ 56 افراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں جب کہ 65 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 10:37:20
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ35اے پر پورے ملک میں چھڑی ہوئی بحث پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر پورا یقین ہے ۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 10:22:28
جموں وکشمیر پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی یوتھ ونگ یا’’یووا مورچا‘‘کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے قلب میں تاریخی لال چوک میں مجوزہ ترنگا ریلی کو ناکام بناتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی رات کو لال چوک کے ہوٹلوں سے کم از کم200بی جے پی کارکنوں کو حراست میں لیا۔
View more
Tue, 15 Aug 2017 20:36:06
آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر ملک کے تمام شہروں اور قصبوں وغیرہ میں یوم آزادی کا جشن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، مختلف شہروں اور علاقوں میں ترنگا جھنڈا لہرایا گیا اور جگہ جگہ پروگرامس منعقد کئے گئے۔ نئی دہلی میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعہ سےخطاب کرتے ہوئے سواسو کروڑ ہندوستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکومت کے ذریعے ملک کی ترقی کے لئے کئے گئے کاموں کو متعارف کراتے ہوئے ملک
View more
Tue, 15 Aug 2017 13:40:02
ہم کو اور ہمارے ملک کو انگریزوں سے آزاد کرانے کے لئے ہمارے قائدین مہاتماگاندھی سبھاش چندر بوس سردار ولبھ بھائی پٹیل مولانا ابولکلام آزاد بال گنگادھر تلک بھگت سنگھ جیسی مہان شخصیتیں مل کر کڑی جدوجہد کی قربانیاں دیں
View more
Tue, 15 Aug 2017 13:07:06
ترکی کے شہر استنبول میں ایک پولیس مرکز کے قریب مشتبہ شخص نے چاقو کے پے درپے کئی وار کر کے ایک پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔
View more
Tue, 15 Aug 2017 13:04:16
کرناٹکا حکومت کی طرف سے دو سال قبل ٹیپو جینتی منانے کا جو فیصلہ کیا گیا تھا اس پس منظر میں سنگھ پریوار والوں نے خاص کر جنوبی کینرا میں ہنگامہ کھڑا کردیاتھا۔
View more
Tue, 15 Aug 2017 12:38:18
۷۰؍ ویں یوم آزادی کے موقع پر دفتر جمعیۃ علماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ روڈ ممبئی۹ کے صدرگیٹ پر پرچم کشائی کے بعد مولانا زین الدین خان قاسمی( صدر جمعیۃ علماء ساؤتھ زون،ممبئی) نے فرمایا کہ اس ملک کی آزادی کے لئے مسلمانوں بطور خاص علماء کرام نے جو قربانیاں دی ہیں اس کی مثال ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں حصہ لینے والے دوسرے مذہب کے لوگ پیش نہیں کرسکے جنگ آزادی کے وقت جو لوگ انگریزوں کی جوتیاں سیدھی کر
View more
Tue, 15 Aug 2017 12:34:26
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے بعد گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy