Mon, 14 Aug 2017 15:44:13
امریکی ریاست ورجینیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کالج ٹاون شارلٹس ول سفید فام قوم پرستوں کی ایک ریلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پیدل افراد پر ایک شخص نے گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 15:19:57
پاکستان کے بلوچستان صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں کل ایک بھیڑ بھاڑ والے بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 12:52:05
مہاگٹھ بندھن ٹوٹنے کے بعد آرجے ڈی چیف لالو یادو پہلی بار اتوار کو بہار کے سیوان پہنچے۔ یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے لالو نے مہاگٹھ بندھن ٹوٹنے کا ذمہ دار نتیش کو ٹھہراتے ہوئے شہاب الدین سے بات چیت معاملے پر اپنا دفاع بھی کیا۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 12:17:03
بروز صبح 10:30بجے شہر لنگسگور ضلع رائچور میں امن مارچ ریالی کا انعقاد کیا گیا جس میں اطراف واکناف ھٹی، گرگنٹہ، اناھسور، سنتے کلور اورمختلف مقام کے کل افراد ملاکر شرکاء کی تعداد 500 رہی۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 11:48:49
فیلڈ مارشل مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ پر منعقد کئے جانے والی یوم آزادی تقریبات کو پر امن طریقے سے منانے کے لئے بہتر انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 11:37:08
بیرون ملک رہ رہے 24000 سے کچھ زیادہ تعداد میں ہندوستانیوں نے خود کو ووٹر کے طور پر رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ یہ لوگ ہندوستان میں ووٹنگ کرنے کے اہل ہیں۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 11:22:56
گورکھپور میڈیکل کالج میں دو دنوں میں 30 بچوں کی موت کے معاملے میں حالات کا جائزہ لینے کے لئے جہاں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈڈا ہسپتال پہنچے، وہیں اس پورے معاملے میں آج کانگریس نے ایک پریس کانفرنس کی۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 11:14:50
گورکھپور کے بی آر ڈی ہسپتال میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے،دماغی بخار کی وجہ سے اتوار کو بھی 4 سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 11:03:22
گورکھپور کے بی آر ڈی ہسپتال میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج دماغی بخار سے ایک اور 4 سال کے بچے کی موت ہو گئی۔ گزشتہ 3 دن میں ہی موت کے اعداد و شمار 68 تک پہنچ گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy