Sun, 20 Aug 2017 16:28:21
حج کے سفر کے دوران حجاج کرام کی وفات کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر بعض اموات ایسی بھی ہوتی ہیں جو عالمی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:24:18
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن، فلسطین، اسرائیل تنازع کے منصفانہ حل اور دو ریاستی فارمولے پرعمل درآمد پر غور کے لیے سہ فریقی اجلاس ہوا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:20:26
ویسے تو سعودی حکومت کی جانب سے پوری دنیا سے حج اورعمرہ کی غرض سے مملکت میں آنے والوں کی خدمت میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑتی مگر مغربی ممالک سے آنے والے عازمین حج کو مسلمان ممالک سے آنے والے حجاج کرام کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:11:44
حالیہ چند دنوں سے تیونس میں مرد وزون کی میراث میں برابری کے حوالے سے جاری متنازع بحث کے جلو میں ملک کے مفتی اعظم کے خلاف بدعنوانی کے ایک الزام نیایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:07:23
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اتوار کو صبح سویرے تلعفر شہر کو واپس لینے کے لیے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:03:35
لیبیا کے قومی وفاق حکومت کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی عہدیداروں کو ایک دہشت گرد تنظیم کی جانب سے زہریلے کیمیائی مواد سے ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر اس سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 15:58:27
قطر کے حکمراں شاہی خاندان کی سینئر شخصیت شیخ عبداللہ علی آل ثانی کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ان کی ملاقات کا مقصد قطری عازمینِ حج کے امور کی سہولت کاری اور قطری عوام کی سعودی عرب میں اپنے عزیزوں اور خاندان والوں سے ملاقات کو آسان بنانا تھا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 15:50:04
یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی اور آئینی حکومت کا تختہ الٹنے میں ان کے شریک کار سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 15:39:18
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی کے کردار کی وجہ سے جموں و کشمیر میں پتھر بازی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy