Tue, 22 Aug 2017 10:36:29
چین کے بیجنگ شہر میں منعقد ہونے والے پیرا ایشیئن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی ٹیم میں کمٹہ کے نوجوان کھلاڑی ناظم جاوید شیخ کا انتخاب ہوا ہے۔بیجنگ میں یہ مقابلہ 23اگست سے شروع ہورہا ہے جو 31اگست تک چلے گا۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 16:17:29
قطری حجاج کرام کے حوالے سے سعودی حکام کے ساتھ مصالحت کے لیے کوشاں قطر کے شاہی خاندان کے رکن الشیخ عبداللہ بن علی آل ثانی نے قطری حکومت کی جانب سے سعودی فضائی کمپنی کی خصوصی حج پروازوں کو دوحہ میں اترنے سے روکنے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 16:09:13
سعودی عرب کی جنرل ایئر لائن آرگنائزیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر کی طرف سے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد دوحہ کے لیے حج پروازیں روک دی گئی ہیں۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 16:05:28
امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سنگاپور کے مشرق میں اس کا بحری جنگی جہاز ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز پر موجود امریکی اہل کاروں میں سے 10لاپتہ ہو گئے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 16:03:10
سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کے روز شامی اپوزیشن کی اعلی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے جس کا مقصد آئندہ جنیوا بات چیت میں شرکت کے لیے ایک یکجا وفد تشکیل دینا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:58:11
یمن کے نائب صدر لیفٹننٹ جنرل علی محسن صالح الاحمر نے باور کرایا ہے کہ ایران پوشیدہ خطرات سے بھری ایسی گھات ہے جو یمن کے مستقبل کے لیے بھی خطرناک ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:55:55
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر کی جانب سے اس امر کی تردید کی ہے کہ بغداد حکومت نے کردستان کی خود مختاری سے متعلق آئندہ ماہ مقرر ریفرنڈم کے التوا کے واسطے کردوں کو کوئی رعایت پیش کی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:52:16
افریقی ملک مراکش کی وزارت انصاف نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 13دہشت گردوں سمیت مختلف جرائم کے تحت قید مجموعی طور پر 415قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy