Sun, 20 Aug 2017 10:55:15
ہبلی دھارواڑ پولیس کمشنریٹ کی جانب سے کاروار روڈ پر واقع سی آ ر گراؤنڈ میں پیس میٹنگ کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں موروساویرا مٹھ کے سوامی گرو سدا راج،میئر ڈی کے چوہان، میونسپال کمشنر سدا لنگیا ہیرے مٹھ وغیرہ حاضر تھے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:46:47
کاروار مضافاتی پولیس اسٹیشن کے حدود میں سال2015 میں معمولی بات پر جھگڑے کے دوران شینان ڈیسوزا نامی شخص پر چاقو سے حملہ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نریش گنپتی گوڈا کو عدالت سے ۲سال قید بامشقت، ایک سال چھ مہینے سادہ قید13ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:40:19
پولیس نے آر ایس ایس کارکن شرتھ مڈیوال قتل معاملے میں مزید 3افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جس کے ساتھ اب تک اس معاملے میں گرفتار شدگان کی تعداد بڑھ کر 8ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:33:17
ہبلی سے موصولہ ایک رپوٹ کے مطابق بارش کی قلت کی وجہ سے زراعتی سرگرمیوں کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر مصنوعی طریقے سے بادلوں کو برسانے کی مہم ہبلی ایئر پورٹ سے چلائی جائے گی۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 03:01:53
سنیچر کی دیر شام اُترپردیش کےمظفرنگر کے قریب کھتولی میں كلنگا-اُتكل ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اُترنے کے نتیجے میں جو حادثہ پیش آیا، اُس میں اب تک 23 موت واقع ہونے کی تصدیق کی گئی ہے. اس اعداد و شمار میں اضافہ ہونے کے بھی امکانات ظاہر کئے گئے ہیں.البتہ اس حادثے سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ ٹرین سے اگر آپ بحفاظت گھر پہنچ جائیں تو یہ یقین کر لیجئے کہ یہ اوپر والے پربھو کی مہربانی تھی کیونکہ ریلوے ک
View more
Sat, 19 Aug 2017 20:24:08
ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں پوری . ہریدوار اُتکل ایکسپریس ٹرین کی بارہ بوگیاں پٹری سے اُترنے کے نتیجے میں سو سےز ائد لوگوں کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، البتہ سرکاری طور پر 30 لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر شام کو اُس وقت پیش آیاجب ٹرین پوری سے ہریدوار کی طرف قریب 105 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گذررہی تھی۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ ٹرین ڈرائیور کے ایمرجنسی ب
View more
Sat, 19 Aug 2017 17:32:37
گزشتہ 15 اگست کی شب ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ (کلکتہ) میں ملک کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر منعقدہ سالانہ مشاعرہ بزرگ شاعر جمال احمد جمال (مروئی والا) کے زیر صدارت توقع سے زیادہ کامیاب ثابت ہوا۔ اس مشاعرہ میں سامعین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شعرائے کرام کو داد و تحسین سے نواز کر مشاعرے کو یادگار بنانے میں اہم رول ادا کیا۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:53:59
آئی بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ50روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے۔50روپے کا نیا نوٹ فلوروسینٹ نیلے رنگ میں ہوگا۔نئے نوٹ مہاتما گاندھی سیریز میں سے ہوں گے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:40:36
چھتیس گڑھ میں ضلع درگ کے موضع راجپور میں دیہاتیوں نے دعویٰ کیا ہیکہ ایک مقامی بی جے پی لیڈر کی طرف سے چلائی جانے والی گاؤشالہ میں کم سے کم 200 گائے چارہ اور ادویات کی قلت کے سبب فاقہ کشی اور بیماریوں سے فوت ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy