Wed, 23 Aug 2017 12:15:02
ایک ساتھ تین طلاق کے خلاف مرکزی حکومت نے نیاقانون نہ بنانے کا اشارہ دیاہے۔منگل کو تین طلاق پر فیصلے سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے اسے غیر آئینی قرار دیا تھا اور حکومت کو اسے لے کر 6ماہ کے اندر اندر ایک قانون بنانے کا حکم دیا تھا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:52:35
سی بی آئی نے صحافی راجدیو رنجن قتل معاملے میں منگل کو آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کے خلاف چارج شیٹ دائر (چارج شیٹ)دارئرکی۔سی بی آئی نے شہاب پرمجرمانہ سازش اور قتل کا الزام لگایا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:41:10
اوپن اسکول میں امتحان دینے والوں کے لئے اب آدھار کارڈ لازمی ہوگا تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ کسی امیدوار کی جگہ کوئی دوسرا شخص امتحان میں نہیں بیٹھے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:36:04
تین طلاق پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کانگریس نے اس کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ تعصب کو دور کرنے اور خواتین کے حقوق کو بحال کرنے کی سمت میں یہ فیصلہ بہت اہم ثابت ہوگا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:32:49
سپریم کورٹ کی طرف سے تین طلاق کو غیر آئینی قرار دئے جانے کے فیصلے کا آدتیہ ناتھ نے خیر مقدم کیا ہے۔اتر پردیش حکومت نے اس فیصلے کو تاریخی بتایاہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:21:05
سرخیوں میں چھائے تین طلاق کے معاملے پر منگل کو سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا جس پر لوگوں کی الگ الگ رائے سوشل میڑیا پر دیکھنے کو ملی۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:15:42
دہلی ہائی کورٹ نے آن لائن بلیووہیل کھیلوں پر پابندی کے لئے فیس بک، گوگل، یاہو اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔عدالت نے اس معاملے میں ہرایک سے ایک اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy