Sat, 19 Aug 2017 15:59:40
قطر کے شاہی خاندان کے رکن الشیخ عبد اللہ بن علی آل ثانی نے جمعہ کے روز شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا قطری حجاج کے معاملے میں ان کی ثالثی کی مساعی اور سفارشات قبول کرنے پر وہ سعودی قیادت کے خصوصی طور پر شکر گذار ہیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 14:56:17
جاپان کی بدنام یونٹ 731 کی طرف سے انسانوں پر جراثیمی جنگ کے تجربات کرنے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلانگ جیانگ کے شہر ہربن کے ایک عجائب گھر سے جاری کیا گیا ہے،
View more
Sat, 19 Aug 2017 14:52:07
اسپین میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیمبرلز میں ایک دوسرے دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کم از کم پانچ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 13:00:22
ہسپانوی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے کا دعوٰی کرتے ہوئے جمعے کی صبح پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 12:55:04
امریکی حکام اس پہلو پر بھی غور کر رہے ہیں افغانستان سے فوج نکالنے کے بعد سیکیورٹی کی صورت حال میں مدد کے لیے وہاں پرائیویٹ فوجی کنٹریکٹر بھیج دیے جائیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 12:50:46
سابق صدرآصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم بلاول ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف اور عمران خان پر تنقید کی۔
View more