Sun, 20 Aug 2017 11:55:31
ستمبر 2013ء میں نریندر مودی کو بی جے پی کے پی ایم کے امیدوار بنائے جانے پر این ڈی اے کو سب سے بڑا سیاسی جھٹکا دینے والے نتیش کمار آخرکار پھر این ڈی اے کے ہو گئے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:49:29
وزیراعلی نتیش کمارکی سی بی آئی تحقیق کی سفارش کے بعد سوجن گھوٹالے میں پہلی بار گرفتاری ہوئی ہے۔سپول کی افسرپنکج جھا کی سوجن گھوٹا لے میں گرفتاری ہوئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:26:12
ریاستی حکومت کی طرف سے اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے ہزاروں کروڑ روپیوں کی جو رقم دی جارہی ہے ، اس کو بھرپور استعمال کرنے کیلئے عوامی بیداری وقت کا تقاضہ ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:22:07
سماجی کارکن اور جنا سامامنیرا ویدیکے کے صدر ڈاکٹر ڈی ایپا نے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا سے کہاکہ بحیثیت وزیر اعلیٰ شیورام کارنت لے آؤٹ کیلئے مختص 257 ایکڑ زمین ڈی نوٹی فائی کرنے کے معاملے میں اگر وہ اپنے آپ کو بے قصور مانتے ہیں تو پھر تحقیقات کا سامنا کرنے سے وہ خوفزدہ کیوں ہیں؟
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:19:20
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کے خلاف اراضی ڈی نوٹی فکیشن معاملے میں تازہ ایف آئی آر کو ان کے وفاداروں نے سیاسی انتقام قرار دیا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:17:11
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ انتقام کی سیاست کرنا اور جمہوری نظام کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کا گلا گھونٹنا بی جے پی کا وطیرہ ہے کانگریس کا نہیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:13:29
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاست کے کسی بھی تالاب کو حکومت ڈی نوٹی فائی نہیں کرے گی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز ریاستی حکومت کے زیر غور ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:07:15
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے اس بیان پر کہ جب تک وہ سدرامیا کو جیل نہیں بھیج دیتے،چین سے نہیں بیٹھیں گے، طنز کرتے ہوئے کہاکہ مجھے جیل بھیجنا تو بعد کی بات ہے پہلے خود جیل جانے سے بچ جائیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:55:15
ہبلی دھارواڑ پولیس کمشنریٹ کی جانب سے کاروار روڈ پر واقع سی آ ر گراؤنڈ میں پیس میٹنگ کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں موروساویرا مٹھ کے سوامی گرو سدا راج،میئر ڈی کے چوہان، میونسپال کمشنر سدا لنگیا ہیرے مٹھ وغیرہ حاضر تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy