Wed, 21 Mar 2018 13:10:27
عراق میں اغواکئے گئے مغربی بنگال ، بہار اورہماچل پردیش کے 39افرادکے بارے میں اہل خانہ ہندوستان آنے کا چارسال سے انتظارکررہے تھے ۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 13:06:29
نوئیڈا میں رہنے والی 15سال کی ایک لڑکی نے منگل کودیررات چھت سے کود کرجان دے دی۔لڑکی کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ ٹیچر کے ٹارچر اورچھیڑچھاڑ سے پریشان ہوکر اس نے ایسا کیا۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 12:13:36
پولستاتی وزیراعظم ماتیوس موراویسکی اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو کیمیائی حملے میں ہلاک کرنے پر روس کے خلاف موثر یورپی ردعمل ضروری ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:49:30
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام پر ایک نیا بم گراتے ہوئے ان پر نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:43:38
جرمنی میں اعلیٰ عدالت نے اس مسلمان خاتون کی اپیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے جو گاڑی چلاتے ہوئے اپنے چہرے کو ڈھانپ کر رکھنا چاہتی تھی۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:29:57
انگلینڈ کے ایک اسکول کو نامعلوم شخص کی طرف سے دھمکی آمیز ای میل موصل ہونے کے واقعے نے پورے ملک میں خوف ہراس پھیلا دیا جس کے نتیجے میں اسکولوں میں چھٹی کرادی گئی۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:25:20
فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل میں امریکی سفیر کو سبّ و شتم کا نشانہ بنائے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اس "اہانت آمیز" بیان کی شدّت سے مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy