Thu, 29 Mar 2018 11:39:39
کالے ہرن شکار معاملہ میں 5 اپریل کو سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ عدالت میں سالوں سے چل رہے اس کیس پر فیصلے کی تاریخ 5 اپریل طے ہوئی ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:35:11
مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ CBSE نے 10 ویں کے ریاضی اور 12 ویں کے معاشیات کا امتحان دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ CBSE نے ان دونوں امتحان کو دوبارہ لینے کا فیصلہ پرچہ سوالات کے لیک ہونے کی خبروں کے بعد کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:32:59
مشہورا سکرپٹ نگار اور نغمہ نگارنے بدھ کو سخت گیر ذہنیت کے حامل افراد کو ہندوستانی سنیما میں فرقہ واریت نہ پھیلانے کااانتباہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلمی دنیا سیکولرازم کا گڑھ ہے ۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:30:06
سی بی ایس ای پیپر لیک کا دعوی کرنے والی خبروں کے درمیان سی بی ایس ای نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ10ویں کلاس کے ریاضی اور 12ویں کلاس کے معاشیات کا امتحان دوبارہ لیا جائے گا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:25:28
کرناٹک میں ریاستی الیکشن حکام نے کرکٹر راہل دراوڈ کو ریاستی اسمبلی انتخابات کا آئکن بنایا ہے۔اس کے ساتھ ہی معذورسرکاری ملازمین کو کچھ پولنگ مراکزمیں پولنگ کارکن بنانے سمیت نئی پہل کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:23:17
جموں وکشمیر کے راجوری میں سیکورٹی فورسز اور کچھ دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ان دہشت گردوں نے چار پانچ دن پہلے کنٹرول لائن سے دراندازی کی تھی اور کئی دنوں کے تلاشی مہم کے بعد ان کے سندر بنی تحصیل میں ہونے کا پتہ چلا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:20:02
سماجی کارکن انا ہزارے کے انشن کا آج چھٹا دن ہے اور اس دوران اب تک ان کا وزن 5کلو گرام سے زیادہ کم ہوچکا ہے لیکن ان کا جذبہ کم نہیں ہوا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:17:45
سپریم کورٹ نے اے آئی اے ڈی ایم کے کے دناکرن گروپ کو پریشر کوکر انتخابی نشان مختص کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کا دہلی ہائی کورٹ کا حکم ملتوی کر دیا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:14:29
کیرل اسمبلی میں وزراء ، ممبران اسمبلی، صدر، نائب صدر، حزب اختلاف کے رہنما اور دیگر لوگوں کی تنخواہ اور بھتہ بڑھانے سے متعلق ایک بل منظور ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy