Tue, 03 Apr 2018 20:56:18
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اعلان کیا کہ ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی آنے والے اسمبلی انتخابات میں دو اسمبلی حلقوں رام نگرم اور چن پٹن سے مقابلہ کریں گے۔ رام نگرم اور چن پٹن میں پارٹی کے وکاس پروگرام کے دوران سابق وزیراعظم نے یہ اعلان کیا
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:49:55
۱۲مئی کو ہونے والے کرناٹکا کے اسمبلی انتخابات اس وقت پورے ملک کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جس کے ساتھ ہی ریاست کے سبھی اسمبلی حلقوں میں انتخابات کا بخار روز بروز شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:45:07
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاہے کہ 10؍ اپریل کو بی جے پی اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردے گی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:42:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست کے جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج دعویٰ کیا کہ جنتادل (ایس) ریاست میں اقتدار پر آئے گی اور ریاست میں کانگریس کا خاتمہ ہوگا۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:32:37
ایس ایس ایل سی امتحان کو سائنس پرچہ جو 2اپریل کو ہوا تھا اس تعلق سے اساتذہ اور طلباء کا تاثر یہ ہے کہ پرچہ بہت ہی مشکل اور پیچیدہ تھا۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:20:54
اسمارٹ فون موجودہ دور میں انسانوں کی بنیادی ضروریات میں شامل ہو گئے ہیں اور یہ بات عام طور پر دیکھی جاتی ہے کہ سفر کے درمیان اچانک اس طرح کے فون میں بیٹری ختم ہو جاتی ہے ،
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:17:36
گؤچوروی پر روک لگانے اور گائیں بے روک ٹوک اسمگل کیے جانے کا مسئلہ اجاگر کرنے کے لئے ٹی جی راجا رام بھٹ کی سرکردگی میں کچھ لوگ یکم اپریل سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:14:06
بئی ایئر پورٹ اتھاریٹیز نے یکم اپریل سے نئے بیاگیج قوانین کا اطلاق کردیا ہے ،جس کی رو سے اب مقررہ لمبائی اور چوڑائی کی حدود سے باہر رہنے والے ہر لگیج کو آؤٹ گیج (out of gauge(OOG کے زمرے میں رکھا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy