Mon, 28 May 2018 17:59:16
کسانوں کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ لے کر بی جے پی نے ریاست گیر سطح پر بند کا جو اعلان کیا تھا، وہ بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں بری طرح ناکام رہا۔ تمام ساحلی علاقوں میں کاروباری اور تعلیمی اداروں سمیت سرکاری دفاتر اور دکانیں نیز ہوٹل وغیرہ کھلے رہے اور راستوں پر سواریوں کی آمد ورفت بھی برابر جاری رہی۔
View more
Mon, 28 May 2018 17:05:46
ملک کی مختلف ریاستوں میں آج لوک سبھا کی چار اور اسمبلی کی 10 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہوئے ہیں. لوک سبھا کی جن سیٹوں پر سب کی نظریں ہے ان میں اتر پردیش کی کیرانہ سیٹ کے علاوہ مہاراشٹر کے پالگھر کی سیٹ اہم ہے. اس کے علاوہ بھنڈارا گوديا اور ناگالینڈ کی ایک ایک لوک سبھا سیٹ پر بھی پولنگ ہو ئی ہے.
View more
Mon, 28 May 2018 13:14:47
کولالگری تعلقہ کے مریمّا ٹیمپل کے پاس ایک الیکٹرک پول سے موٹر بائک ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا۔ہلاک شدہ نوجوان کا نام کیرتی کمار (23سال)بتایا جاتا ہے، جو کہ ادیا ور کا رہنے والا تھا۔
View more
Mon, 28 May 2018 13:11:55
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کو آسان بنانے اور ایجنٹوں کا وسیلہ روکنے کے لئے روڈ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے یکم جون سے ریاست بھر میں نیا سافٹ ویئر ’سارتھی ۔4‘لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 28 May 2018 12:56:15
اسرائیل کے طبی ذرائع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تین روز قبل رام اللہ میں ایک سرچ آپریشن کے دوران اینٹ لگنے سے زخمی ہونے والا فوجی اہلکار اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 28 May 2018 12:46:42
ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران، بنگلہ دیش میں سکیورٹی اہل کاروں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دارالحکومت کے ایک علاقے میں چھاپے کے دوران کم از کم 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،
View more
Mon, 28 May 2018 12:32:50
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2018 کے فائنل میں شین واٹسن کی ناٹ آوٹ شاندار سنچری کی بدولت چنئی سوپرکنگس نےقبضہ کرلیا۔
View more
Mon, 28 May 2018 12:27:23
فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست 1-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy