Tue, 29 May 2018 00:05:49
دو دن کی حکومت کے خلاف زعفرانی ٹولہ نے کسانوں کی قرض معافی کا وعدہ پورا کرنے میں وزیر اعلی کمار سوامی کی ’ناکامی‘ کے خلاف بھگوا ٹولہ نے کسانوں اور دیگر لوگوں سے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا ؛لیکن ان کے اعلان کا کوئی خاص اثر نہیں ہو۔
View more
Mon, 28 May 2018 23:47:17
اطلاعات اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر روی شنکرپرساد نے وزیراعظم نریندر مودی اور قومی جمہوری اتحاد کو ملک کے لئے ضروری بتاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہارے اور تھکے ہوئے لوگ 2019 میں بھی مسٹر مودی کے کارواں کو نہیں روک سکیں گے۔
View more
Mon, 28 May 2018 23:37:07
سری نگر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گذشتہ رات جنگجوؤں اور فوجی اہلکاروں کے مابین گولہ باری کا مختصر تبادلہ ہوا جس میں ایک شہری اور ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
View more
Mon, 28 May 2018 23:27:10
کرناٹک کے میسور میں بی جے پی ممبرپارلیمنٹ پرتاپ سنہا سمیت تقریباً 20 بی جے پی کارکنان کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 28 May 2018 22:49:38
اُڑیسہ میں برسراقتدار جماعت بیجو جنتا دل کے ممبرپارلیمنٹ جے پانڈا نے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک سے بڑھتی تلخی کے دمیان پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy