Mon, 20 Aug 2018 12:03:27
آوارہ کتوں کے حملے میں ایک شخص کو اُس وقت اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جب وہ کاروار کے نندن گدّا شمسان کے قریب کھڑے ہوکر پیشاب کررہا تھا۔ واردات اتوار رات کو پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 11:15:38
گجرات اسمبلی انتخابات مودی کے لیے نیچ آدمی لفظ کا استعمال کرنے پر معطل منی شنکر ایئر کی کانگریس میں بنیادی رکنیت ایک بار پھر بحال کر دی گئی ہے ۔یہ فیصلہ پارٹی کی انتظامی کمیٹی کی سفارش کے بعد لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 10:49:17
بینکوں میں ڈائرکٹرس کے انتخاب کے لئے لوگ ہمیشہ اچھے اور تعلیم یافتہ لوگوں کو منتخب کیا کرتے تھے اور اس طرح کے انتخابات میں سیاسی لیڈران کا کوئی عمل دخل نہیں ہوا کرتا تھا، مگر اس بار بھٹکل کے دو بینکوں میں ہوئے انتخابات میں پرانی روایات کا خاتمہ ہوگیا اور دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان زبردست گھماسان نظر آیا۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 01:31:33
دنیا بھر سے ہر قوم و نسل کے تقریبا 30 لاکھ عازمین حج جس میں ہندوستان کے 175025 عازمین بھی شام ل ہیں، بیت اللہ کیلئے مکہ مکرمہ میں ہیں جو عمرے کی ادائیگی کے بعد رات سے ہی بسوں اور دیگر گاڑیوں میں سوار ہوکر اور پیدل منیٰ پہنچ رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 00:15:42
کیرالہ اب صدی کی سب سے بڑی تباہی کا شکار ہے۔گزشتہ 100 سالوں میں کیرل نے ایسی تباہی نہیں دیکھی تھی، جس کی مار ابھی وہ جھیل رہا ہے۔ سیلاب سے تباہ کیرالہ اور وہاں کے لوگوں کے لئے چاروں طرف سے مدد کے ہاتھ اٹھ رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 00:11:01
مظفر پورشیلٹرہوم جنسی تشدد معاملے میں بہار کی سابق سماجی فلاح وبہبودکی وزیر منجو ورما کی رہائش گاہ پر ہوئے سی بی آئی کے چھاپے کے دوران 50کارتوس ملنے کے بعد ورما اور ان کے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 00:05:49
بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال سے پورے ملک میں سوگ کی لہر ہے ۔ واجپئی کے انتقال سے ملک کا ذرہ ذرہ غم میں ڈوبا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy