Sat, 22 Sep 2018 12:50:44
کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے یو جی سی کے اس حکم نامہ کو تعلیمی اداروں کی آزادی پر حملہ اور مودی حکومت کی سیاست قرار دیا ہے۔ انھوں نے یو جی سی کے اس فیصلہ کو حیران کرنے والا بتایا۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 12:46:51
یونیورسٹی گرانڈ کمیشن کی طرف سے یونیورسٹیوں کو 29ستمبر کے ’سرجیکل اسٹرائیک ڈے‘ منانے کا ہدایت دئے جانے کو لے کر جمعہ کو زبردست سیاسی نااتفاقیاں دیکھنے کو ملیں۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 12:30:53
نن سے ریپ اور غیر فطری جنسی تعلقات کے الزامات پر کیرل پولیس کے جانچ کے دائرے میں آئے پادری فرینکو مولکل کو جمعہ کو لگاتار تیسرے دن پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 12:16:29
تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سوپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:58:56
ہندوستان نے ایشیاء کپ کے دوسرے مرحلے میں بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:54:24
رافیل جنگی طیارہ سودے کے تعلق سے حکومت اور اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس میں جاری جنگ کے بیچ فرانس کے سابق صدر فرانسوااولاند نے نیاانکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان کی طرف سے ہی سودے کے لئے انل امبانی کی کمپنی ریلائنس ڈیفنس انڈسٹریز کے نام کی تجویز پیش کی گئی تھی ۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:50:45
طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے کے لئے آرڈیننس لا کر قانون بنانے والی مودی حکومت کی حالت اس وقت ’نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم‘ والی ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:40:49
نوبی ہند کے مشہور ومعروف،ممتاز جیدعالم دین زکریا صاحب والا جاہی طویل علالت کے بعد آج صبح 10؍بجے اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ مولانا کو شیواجی نگرکے براڈوے کی ان کی رہائش پر آخری دیدار کے لئے رکھا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy