Sat, 29 Sep 2018 11:57:09
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ نے کل جو فیصلہ سنایا ہے وہ اس دیرینہ تنازعے کو سلجھانے کے لئے ایک سمت کے تعین کا سبب بنا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:52:11
لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے وزیراعظم نریندر مودی کو بعض کانگریس قائدین کی طرف سے چور قرار دئے جانے کا دفاع کیا ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رافیل طیارے کی خریداری میں جس طرح کا کرپشن ہوا ہے اسے دیکھتے ہوئے اس کے لئے ذمہ دار لوگوں کو چور نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر کہنا چاہئے تھا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:44:59
شہر کی نئی میئر گنگامبیکا ملیکارجن نے کہا ہے کہ میئر بننے کے بعد ان کی اولین توجہ شہر میں گندگی کی نکاسی کے مسائل کی یکسوئی اور شہر میں تحفظ ماحولیات کی طرف توجہ دینے پر مرکوز رہے گی۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:38:03
بی بی ایم پی کا اقتدار حاصل کرنے میں بھی بی جے پی کاآپریشن کنول ناکام رہا ۔آخرکار کانگریس کی گنگامبیکے ملیکارجن شہربنگلورکی 52 ویں میئر اور جے ڈی ایس کی رملا اوماشنکر 53 ویں ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 23:34:22
تعلقہ کے سوڑی گیّدے نیشنل ہائی وے پر ایک بائک تیز رفتاری کے ساتھ روڈ کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا معمولی زخموں کے ساتھ محفوظ رہ گیا۔ حادثہ جمعہ کی شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 19:48:46
بی جے پی کے ریاستی نائب صدر رہے بھوجپور ضلع کے شاہ پور کے رہنما وشیشور اوجھاکے قتل کے اہم گواہ کمل کشور مشر کی جمعہ کی صبح بدمعاشوں نے گولی مارکرقتل کر دیا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 19:48:14
بھیما کورے گائوں تشدد معاملے میں نکسلیوں سے رابطہ ہونے کے الزام میں گرفتاری اور پھر نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکنانے والے پانچ سماجی کارکنوں کو آج عدالت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے صاف کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں سیاسی تنازعہ کی وجہ سے نہیں ہوئی ہے۔ عدالت نے ایس آئی ٹی جانچ کی مانگ کو خارج کرتے ہوئے سماجی رضا کاروں کی حراست میں چار ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔ عدالت نے پونا پو
View more