Sat, 23 Mar 2019 23:41:41
گروگرام کے بھوپ نگر علاقے میں ہولی کے دن ایک مسلم خاندان کی بدمعاشوں کی طرف سے پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:35:31
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں پیغام بھیجا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:32:16
ملک میں انتخابی ماحول ہے،پہلے مرحلے کی ووٹنگ بھی زیادہ دور نہیں ہے،سیاسی جماعتوں اور امیدوار کسی بھی طرح کے انتخابی وعدے کرنے سے چوک نہیں رہے ہیں۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:29:31
علی گڑھ سے بی جے پی لیڈر اور موجودہ ایم پی ستیش گوتم کی امیدواری کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔ستیش گوتم کی دعویداری کا یوپی بی جے پی کے قدآور لیڈر کلیان سنگھ نے مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 21:10:12
وائس ایڈمرل کرمبیر سنگھ ہندوستانی بحریہ کے اگلے سربراہ ہوں گے۔فی الحال ایڈمرل کرمبیر سنگھ وشاکھاپٹنم میں مشرقی فوجی کمان کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 21:08:33
جسٹس پناکی گھوش نے ہفتہ کو ملک کے پہلے لوک پال سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔صدارتی محل میں صدر رام ناتھ کووند نے انہیں حلف دلایا
View more