Wed, 08 Jul 2020 16:11:44
کورونا لاک ڈاون میں پھنسے دبئی کے 178 لوگ آج بدھ صبح صحیح سلامت بھٹکل پہنچ گئے جن میں 103 مرد حضرات کو جامعہ آباد روڈ پر واقع علی پبلک اسکول میں کورنٹائن کیا گیا ہے تو وہیں 75 لوگوں کو جن میں زیادہ تر فیملیس اور بچے ہیں، پرائیویٹ ہوٹل میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 15:27:55
اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات رُکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور ہرروز کورونا سے متاثرہ لوگ یہاں سامنے آرہے ہیں، حیرت کی بات یہ ہے کہ ضلع کے بھٹکل میں بھی کورونا پوزیٹیو معاملات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ایک طرف ضلع میں 20 کورونا پوزیٹیو کے معاملات سامنے آئے ہیں تو اس میں 13 معاملات صرف بھٹکل سے ہیں جس میں ایک 62 سالہ شخص کی کل منگل کو مینگلور اسپتال میں موت بھی واقع ہوگئی ہے۔ بھٹکل کے ساتھ
View more
Wed, 08 Jul 2020 13:08:13
جنوبی کینرا بنٹوال تعلقہ کے سجی پانڈو دیہات میں ہر سال بارش کے موسم میں گزشتہ 30 برسوں سے لوگوں کو ہمیشہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ علاقہ اُلال کے رکن اسمبلی یوٹی قادر کے حلقہ میں آتا ہے اور یہاں مسلمانوں کی کثیر آباد ی ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:49:51
ریاست میں گزشتہ ماہ اپریل سے ہی کورونا وائرس پھیلنے کے نتیجہ میں کیرالہ ۔ کرناٹک کی سرحد پر واقع کاسرگوڈ اور منگلورو کے درمیان روازنہ ملازمت اور تعلیم کے سلسلہ میں آنے جانے والے لوگوں کیلئے ہر دن نت نئی پریشانیوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:31:18
کرناٹک نے منگل کے روز مرکز ی ٹیم کو بتایا کہ ریاست میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کا کوئی امکان نہیں ہے۔ریاستی وزیر صحت و خاندانی بہبود بی سری راملو نے میڈیا سے کہا ’’ ہم نے یہ واضح کردیا ہے کہ یہاں کمیونٹی پھیلاؤ کا امکان نہیں ہے۔ ہم ، دوسرے اور تیسرے مرحلہ کے درمیان ہیں‘‘۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:12:36
کووڈ-19 کے بڑھتے معاملات کے درمیان اسکول کے نہ کھل پانے کی وجہ سے نظام تعلیم پر اثر اور کلاسز کے اوقات میں بھی آئی کمی کے پیش نظر سی بی ایس ای نے منگل کو تعلیمی سال 21-2020 کے لئے 9ویں -12ویں کا نصاب 30 فیصدی تک کم کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:06:43
اتر پردیش کے ضلع کانپور کے چوبے پور علاقے میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کے معاملے میں کی جارہی جانچ نے اب پولیس کے دروازے پر بھی دستک دے دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:01:37
کانپور شوٹ آؤٹ کے ماسٹر مائنڈ وکاس دوبے کا یو پی پولس اب تک کوئی سراغ نہیں لگا پائی ہے، لیکن اس درمیان یو پی ایس ٹی ایف نے وکاس دوبے کے قریبی امر دوبے کو حمیر پور میں ایک انکاؤنٹر کے دوران مار گرایا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 11:32:36
کورونا وائرس جیسی تشویشناک وبا میں مبتلا مریض اور اس بیماری سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے ممبئی نے اب چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy