Sat, 19 Jun 2021 11:33:59
بھٹکل تعلقہ میں کووڈ معاملات میں روز بروز کمی آتی جارہی ہے، اس کے باوجود تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے اس پر قابو پانے کے اقدامات مسلسل کیے جارہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 11:30:49
'فلپس گلوبل' کی طرف سے بین الاقوامی سطح پر دیا جارہا "پیوپلس چوائس"ایوارڈ امسال مرڈیشور مندر کے احاطہ میں نصب کی گئی شیو کی مورت کو کو ملا۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 11:27:49
کووڈ کی تیسری لہر کا بچوں پر اثر نہ پڑے ایسے اقدمات کئے جائیں۔یہ ہدایت ریاستی وزیر برائے بہبود خواتین واطفال ششی کلاجولے نے افسروں کو دی۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 11:20:56
ریاستی وزیراعلیٰ کی خواہش کے مطابق کووڈبحران کے دوران طلبہ کوغذائیت سے بھرپورغذفراہم کرنے کے حصہ کے طورپرماہ جون اورجولائی میں تمام اسکول بچوں میں کریمی ملک پاؤڈرتقسیم کرنے کے لیے آج 16371لاکھ روپے کی امدادمحکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔یہ اطلاع ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے دی۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 11:13:20
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہا کہ ریاست میں 21جون کے بعد لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید ڈھیل دینے سے متعلق فیصلہ کل بروز ہفتہ کیا جائے گا۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 00:27:17
شمال مشرقی دہلی فسادات کے تین ملزمان آصف اقبال تنہا، دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نارووال کی ضمانت پر رہائی کے خلاف آج دہلی پولیس کی عرضی پر سپریم کورت میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پولیس کی اپیل پر رہا ہونے والے تینوں کارکنان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 00:23:50
ہندوستان کی عوام پر مہنگائی کی مار جاری ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مہنگائی کو لے کر مودی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام اپنا پیٹ کاٹ رہی ہے اور مودی حکومت عوام کی جیب کاٹ رہی ہے۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 00:20:41
شمالی بنگال کے ساتھ نا انصافی کی بات کہہ کر علاحد ہ ریاست کی تشکیل کامطالبہ اب بی جے پی کےلئے گلے کی ہڈی بنتی جارہی ہے۔علی پور دورار سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جوہن برلا نےکہا تھا کہ نا انصافی کے ازالے کےلئے ضروری ہے کہ شمالی بنگال کو ایک علاحدہ ریاست کا درجہ دیا جائے ۔ وہ جلد ہی پارلیمنٹ میں اس کا مطالبہ پیش کریں گے۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 00:17:53
دہلی ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کئے جانے کے بعد راجدھانی کے بازاروں میں کورونا سے متعلق اصولوں کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کورونا سے متعلق رہنما ہدایات کی اس طرح کی خلاف ورزیوں سے حالات خراب ہونے کا خدشہ ہے اور اس کی قطعاً اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا کی تیسری لہر جلد دستک دیگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy