Thu, 02 Sep 2021 10:49:50
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ فیروزآباد میں ڈینگو اور وائرل سے ہوئی اموات کے بعد بھی حکومت سوئی ہوئی ہے اور متعدی بیماریوں کی روک تھام کے کوئی کوششیں نہیں کی جا رہی ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 10:46:20
رسوئی گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں آج ہوئے اضافہ نے ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ایک سلنڈر کی قیمت 25 روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد مودی حکومت کے خلاف ایک بار پھر اپوزیشن پارٹی لیڈران آواز بلند کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 10:39:45
ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اسکول اور کالج کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، لیکن اس کے منفی اثرات بھی سامنے آ رہے ہیں، کرناٹک میں گزشتہ مہینے ہی اسکول و کالج کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا، اور اب کرناٹک کے کولار ضلع واقع ایک نرسنگ کالج میں 32 طلبا کے کورونا پازیٹو ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 10:31:53
کانگریس نے بدھ کے روزرسوئی گیس سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو نشانہ بنایا- پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہاہے کہ ملک اس ناانصافی کے خلاف متحد ہو رہا ہے-
View more
Thu, 02 Sep 2021 10:28:21
طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں میں سے ایک انس حقانی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کشمیر موضوع پر مداخلت نہیں کریں گے- ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ طالبان ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے-
View more
Thu, 02 Sep 2021 00:23:39
بھٹکل کا قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین نے اس بار نوائط کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو اہم ذمہ داریاں سونپی ہیں جس میں کسی کو ہیڈمسٹریس تو کسی کو وائس پرنسپل کے عہدہ پر فائز کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Sep 2021 22:09:44
راشن کارڈ پر سرکار کی طرف سے فراہم کردہ کم قیمت والے اجناس خریدنے کے لئے اپنے کارڈ کو ای - کے وائی سی کروانا ضروری کردیا گیا ہے اور اس طرح نہ کرنے والوں کو آئندہ راشن کی دکان سے سامان خریدنے کا موقع نہیں رہے گا۔
View more
Wed, 01 Sep 2021 21:52:22
ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع حنیف آباد علاقہ میں پنچایت کی طرف سے کچرا نکاسی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر حنیف ویلفیئر ایسو سی ایشن کی طرف سے ہیبلے پنچایت دفتر کے باہر سخت احتجاج کیا گیا اور کچروں کی نکاسی کا مسئلہ حل کرنےکےلئے پنچایت کو سات دنوں کی مہلت دی گئی، بصورت دیگر احتجاج کو مزید بڑےپیمانے پر کرنے کی وارننگ دی گئی۔ احتجاجی اپنے ہاتھوں میں مختلف نعروں کے ساتھ ہاتھوں میں پلے کارڈ تھامے ہو
View more
Wed, 01 Sep 2021 19:16:10
ڈونگر پلی سے آگے بیلنی میں کچروں کو ٹھکانے لگانے کے مرکز (ڈمپنگ یارڈ) قائم کرنے کا کام شروع کئے جانے پرعلاقہ کےعوام نے سخت مخالفت کرتے ہوئے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ ڈمپنگ یارڈ کا کام فوری طور پر روکا جائے اور ڈمپنگ اسٹیشن کو کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy