Mon, 06 Sep 2021 23:53:32
بہوجن سماج پارٹی ( بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مظفر نگر میں منعقد کسان مہاپنچایت کو بنیاد بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی)، کانگریس اور بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ ایسی کوششیں کچھ لوگوں کو ناگوار گزر رہی ہوں گی۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:49:20
گجرات کانگریس کے کارگزار صدر ہاردک پٹیل نے آئندہ سال گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تعلق سے ایک بات چیت کے دوران عآپ کو بی جے پی کی ’بی ٹیم‘ ٹھہرایا اور کہا کہ بی جے پی خوفزدہ ہے جس کی وجہ سے اس نے عآپ کو گجرات میں اپنی بی ٹیم بنا کر اتارا ہے تاکہ کانگریس کو شکست دی جا سکے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:45:54
سابق رکن اسمبلی و تخمینہ کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر اظہار احمد نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں کہا ہے کہ مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ ماب لنچنگ یعنی ہجومی تشدد پر پابندی لگانے سے متعلق جس قانون کی تشکیل ہوئی ہے وہ قابل خیر مقدم ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:39:43
سابق رکن اسمبلی و تخمینہ کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر اظہار احمد نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں کہا ہے کہ مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ ماب لنچنگ یعنی ہجومی تشدد پر پابندی لگانے سے متعلق جس قانون کی تشکیل ہوئی ہے وہ قابل خیر مقدم ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:37:48
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج ریاست میں مبینہ کوئلہ گھپلہ کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کیس میں آل انڈیا ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کی۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 19:27:15
ضلع شمالی کینرا کے ساحلی پٹی کے چند بڑے لیڈروں نے اپنا سیاسی رنگ بدلتے ہوئے جنتادل اور بی جے پی کا ساتھ چھوڑ کر کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 13:31:06
بھٹکل کے بندر روڈ پر واقع بیلنی نامی مقام پر قائم کئے جارہے ڈمپنگ اسٹیشن کی مخالفت میں اب مزید تیزی آگئی ہے اور ڈونگر پلی اور بندر روڈ کے عوام کے ساتھ اب بیلنی اور ماون کوروے کے عوام نے بھی اس کچرہ ٹھکانے لگانے والے مرکز کی تعمیر کو لےکر سخت اعتراض جتایا ہے اورصاف کردیا ہے کہ اسے کسی بھی حال میں بیلنی میں قائم کرنے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:42:54
نو سال قبل 16؍ دسمبر 2012 کو دہلی میں اپنے مرد دوست کے ساتھ رات میں تفریح کی غرض سے نکلنے والی اونچے طبقے کی ایک لڑکی کے ساتھ کچھ درندوں نے عصمت دری کے بعد اسے اور اس کے دوست کو چلتی بس سے پھینک دیا تھا۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:33:45
طالبان کاموازنہ آر ایس ایس سے کرنے پر برہم بی جےپی لیڈر اور رکن اسمبلی رام کدم نے جاوید اختر کی کوئی بھی فلم ریلیز نہ ہونے دینے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy