ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہلیال : دو بائکس کے بیچ تصادم - 3 افراد زخمی 

ہلیال : دو بائکس کے بیچ تصادم - 3 افراد زخمی 

Wed, 22 Jun 2022 17:14:12    S.O. News Service

ہلیال 22 / جون (ایس او نیوز) شہر کے قلب میں واقع یلاپور ناکہ کے قریب دو موٹر بائکس کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔
    
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق زخمیوں کی شناخت سنتوش بادونڈکر ، پرتاپ نارائن ہائبتی ، رسول محمد صاب کے طور پر کی گئی ہے ۔ پی ایس آئی شیوانند ناودگی نے بتایا کہ ان تینوں میں سے دو زخمیوں کو گہری چوٹ آنے کی وجہ سے دھارواڑ جنرل اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ۔ ہلیال پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے ، مزید تحقیقات جاری ہے ۔


Share: