ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کمٹہ : ہونڈائی کار کے شو روم میں لگی آگ - لاکھوں روپے کا ہوا نقصان 

کمٹہ : ہونڈائی کار کے شو روم میں لگی آگ - لاکھوں روپے کا ہوا نقصان 

Wed, 22 Jun 2022 17:15:45    S.O. News Service

کمٹہ 22 / جون (ایس او نیوز) کمٹہ کے کڈےکوڈی میں واقع ہونڈائی کار کمپنی کے شوروم میں اچانک آگ لگ گئی جس سے لاکھوں  روپے کا نقصان ہوا ہے ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ نیشنل ہائی وے کنارے واقع کانچنا ہونڈائی شوروم میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے دیر رات گئے آگ بھڑکنے سے     ایک کار، 2 کمپیوٹرس، 2 ٹیبل اور کچھ دستاویزات جل کر پوری طرح خاکستر ہوگئے ۔ 
    
آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کے تعاون سے آگ پر قابو پا لیا ۔ 

 


Share: